Search found 162 matches

by nizamuddin
Mon Apr 13, 2015 11:12 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: غیر کے دل میں گر اترنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
Replies: 0
Views: 382

غیر کے دل میں گر اترنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

غیر کے دل میں گر اترنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
میرے دل سے اتر گئے ہوتے
(جون ایلیا)


Image
by nizamuddin
Mon Apr 13, 2015 11:11 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
Replies: 0
Views: 258

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے، گزرتا ہے، گزر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا تم سرِ راہِ وفا دیکھتے رہ جاؤگے اور وہ بامِ رفاقت سے اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا تیری بخشش تری دہلیز پر دھر جائے گا ڈوبتے ڈوبتے کشتی...
by nizamuddin
Fri Apr 10, 2015 9:54 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
Replies: 0
Views: 307

ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی تیرے کرم سے اے عالمِ حسن آفریں دل بن گیا ہے دوست کی خلوت کبھی کبھی جوشِ جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھ آنکھوں میں ڈھل گئی تیری صورت کبھی کبھی تیرے قریب رہ کے...
by nizamuddin
Thu Apr 09, 2015 7:38 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: فریب کھا ہی گئے اہلِ جستجو آخر
Replies: 0
Views: 465

فریب کھا ہی گئے اہلِ جستجو آخر

فریب کھا ہی گئے اہلِ جستجو آخر
چراغ ڈھونڈنے آئے تھے شام لے کے چلے
(قتیل شفائی)

Image
by nizamuddin
Thu Apr 09, 2015 7:37 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: غم عاشقی سے کہہ دو، رہِ عام تک نہ پہنچے
Replies: 0
Views: 279

غم عاشقی سے کہہ دو، رہِ عام تک نہ پہنچے

غم عاشقی سے کہہ دو، رہِ عام تک نہ پہنچے مجھے خوف ہے یہ تہمت، مرے نام تک نہ پہنچے میں نظر سے پی رہا تھا، تو یہ دل نے بددعا دی تیرا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے وہ نوائے مضمحل کیا، نہ ہو جس میں دل کی دھڑکن وہ صدائے اہلِ دل کیا، جو عوام تک نہ پہنچے مرے طائرِ نفس کو نہیں باغباں سے رنجش ملے گھر م...
by nizamuddin
Mon Apr 06, 2015 11:30 am
Forum: Baat cheet
Topic: خوش فہم اور خوش گمان
Replies: 0
Views: 618

خوش فہم اور خوش گمان

بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹارہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر ...
by nizamuddin
Mon Apr 06, 2015 11:28 am
Forum: Baat cheet
Topic: نفرت اور محبت
Replies: 0
Views: 640

نفرت اور محبت

کسی سی اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔
by nizamuddin
Mon Apr 06, 2015 11:26 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: بدن آزاد ہے
Replies: 0
Views: 277

بدن آزاد ہے

بدن آزاد ہے، اندر میرے زنجیر بجتی ہے
کہ میں مختار ہوکر بھی گنا جاؤں اسیروں میں
(احمد ندیم قاسمی)
Image
by nizamuddin
Mon Apr 06, 2015 11:25 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: زندگی کو میری ضرورت ہے
Replies: 0
Views: 294

زندگی کو میری ضرورت ہے

تم نہ مانو، مگر حقیقت ہے عشق انسان کی ضرورت ہے کچھ تو دل مبتلائے وحشت ہے کچھ تری یاد بھی قیامت ہے میرے محبوب مجھ سے جھوٹ نہ بول جھوٹ صورت گر صداقت ہے جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ زندگی کو میری ضرورت ہے حسن ہی حسن جلوے ہی جلوے صرف احساس کی ضرورت ہے ان کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا اب در و بام سے ندامت ...
by nizamuddin
Sat Apr 04, 2015 11:33 am
Forum: Tanz o Mazaah
Topic: سگریٹ نوشی
Replies: 0
Views: 1773

سگریٹ نوشی

مرزا کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے، لیکن اس کی تاویل عجیب و غریب کرتے ہیں۔ صحیح بات کو غلط دلائل سے ثابت کرنے کا یہ ناقابل رشک ملکہ شاذ و نادر ہی مردوں کے حصے میں آتا ہے۔ اب سگریٹ ہی کو لیجئے، ہمیں کسی کے سگریٹ نہ پینے پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن مرزا سگریٹ چھوڑنے کا جو فلسفیانہ جواز ہر بار پیش کرتے ہ...
by nizamuddin
Sat Apr 04, 2015 11:32 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
Replies: 1
Views: 364

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
(فیض احمد فیض)
Image
by nizamuddin
Sat Apr 04, 2015 11:31 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا
Replies: 0
Views: 273

بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا

بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لبِ لعلیں کی اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا، شرمائے ہوئے رہنا اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا عادت ہی بن...
by nizamuddin
Thu Apr 02, 2015 11:48 am
Forum: Tanz o Mazaah
Topic: کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے
Replies: 0
Views: 1351

کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے

جو کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے۔۔دورانِ گفتگو خاموش رہنے کی صرف ایک وجہ ہونی چاہیے۔۔وہ یہ کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔۔ ورنہ جتنی دیر چاہے ، باتیں کیجئے۔۔۔ اگر کسی اور نے بولنا شروع کر دیا تو موقع ہاتھ سے نکل جائے گا اور کوئی دوسرا آپ کو بور کرنے لگے گا۔۔۔ چنانچہ جب بولتے بولتے سانس لینے...
by nizamuddin
Thu Apr 02, 2015 11:47 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: بہت اداس ہو
Replies: 0
Views: 366

بہت اداس ہو

بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے
مجھے بھی ٹھیک سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں
(رئیس فروغ)

Image
by nizamuddin
Thu Apr 02, 2015 11:46 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا
Replies: 0
Views: 300

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا اب ترے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرح سایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گا تیرا پیماں وفا راہ کی دیوار بنا ورنہ سوچا تھا کہ جب چاہوں گا، مرجاؤں گا چارہ سازوں سے ...