Search found 162 matches

by nizamuddin
Tue Sep 01, 2015 10:16 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
Replies: 0
Views: 476

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں ڈال کر خاک مرے خوں پہ قاتل نے کہا کچھ یہ مہندی نہیں میری کہ مٹا بھی نہ سکوں ضبط کمبخت نے اور آکے گلا گھونٹا ہے کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں اس کے پہلو میں جو لے جا کے سلادوں دل کو نیند ایسی اسے آئے کہ جگا بھی نہ...
by nizamuddin
Mon Aug 31, 2015 9:57 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اگرچہ خوف کے عالم میں خواب ختم ہوا
Replies: 0
Views: 519

اگرچہ خوف کے عالم میں خواب ختم ہوا

اگرچہ خوف کے عالم میں خواب ختم ہوا لگا کہ روح پہ طاری عذاب ختم ہوا یہ ملنا اور بچھڑنا ہے پانیوں کی طرح کہ ایک لہر اٹھی نقش آب ختم ہوا کسی کو پڑھ لیا ایک ہی نشست میں ہم نے کوئی ضخیم تھا اور باب باب ختم ہوا اگرچہ مرگ وفا ایک سانحہ تھا مگر میں خوش ہوا کہ چلو یہ سراب ختم ہوا مہک کے ساتھ ہی رنگت بھی اڑ ...
by nizamuddin
Sat Aug 29, 2015 10:25 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: کوئی حسرت بھی نہیں، کوئی تمنا بھی نہیں
Replies: 0
Views: 456

کوئی حسرت بھی نہیں، کوئی تمنا بھی نہیں

کوئی حسرت بھی نہیں، کوئی تمنا بھی نہیں دل وہ آنسو جو کسی آنکھ سے چھلکا بھی نہیں روٹھ کر بیٹھ گئی ہمت دشوار پسند راہ میں اب کوئی جلتا ہوا صحرا بھی نہیں آگے کچھ لوگ ہمیں دیکھ کے ہنس دیتے تھے اب یہ عالم ہے کہ کوئی دیکھنے والا بھی نہیں درد وہ آگ کہ بجھتی نہیں جلتی بھی نہیں یاد وہ زخم کہ بھرتا نہیں، رست...
by nizamuddin
Fri Aug 28, 2015 10:25 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح
Replies: 0
Views: 496

آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح

آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح جسم سلگا ہے تری یاد میں ایندھن کی طرح لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے کچھ جوانی کے بھی دن گزرے ہیں بچپن کی طرح اس بلندی سے مجھے تونے نوازا کیوں تھا گر کے ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح مجھ سے ملتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی میں ترے دل میں سما جاؤں گا دھڑکن کی ط...
by nizamuddin
Thu Aug 27, 2015 10:07 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے
Replies: 0
Views: 404

تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے

تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے میں رورہا ہوں تو ہنس رہے ہو، میں مسکرایا تو کیا کروگے مجھے تو اس درجہ وقت رخصت سکوں کی تلقین کررہے ہو مگر کچھ اپنے لئے بھی سوچا، میں یاد آیا تو کیا کروگے کچھ اپنے دل پر بھی زخم کھاؤ، مرے لہو کی بہار کب تک مجھے سہارا بنانے والو، میں لڑکھڑایا تو کیا کروگے ...
by nizamuddin
Thu Aug 27, 2015 10:06 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے
Replies: 0
Views: 296

جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے

تم نہ مانو مگر حقیقت ہے عشق انسان کی ضرورت ہے جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ زندگی کو مری ضرورت ہے حسن ہی حسن جلوے ہی جلوے صرف احساس کی ضرورت ہے اس کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا اب در و بام سے ندامت ہے اس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خوبصورت ہے راستہ کٹ ہی جائے گا قابل شوق منزل اگر سلامت ہے (قاب...
by nizamuddin
Wed Aug 26, 2015 10:43 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: بے قراری سی بے قراری ہے
Replies: 0
Views: 270

بے قراری سی بے قراری ہے

بے قراری سی بے قراری ہے وصل ہے اور فراق طاری ہے جو گزاری نہ جاسکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے بن تمہارے کبھی نہیں آتی کیا مری نیند بھی تمہاری ہے اس سے کہو کہ دل کی گلیوں میں رات دنتیری انتظاری ہے ایک مہک سمت دل سے آئی تھی میں یہ سمجھا تری سواری ہے خوش رہے تو کہ زندگی اپنی عمر بھر کی امیدواری ہے (...
by nizamuddin
Tue Aug 25, 2015 10:02 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: پھر چھڑی رات، بات پھولوں کی
Replies: 0
Views: 245

پھر چھڑی رات، بات پھولوں کی

پھر چھڑی رات، بات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی پھول کے ہار، پھول کے گجرے شام پھولوں کی، رات پھولوں کی آپ کا ساتھ، ساتھ پھولوں کا آپ کی بات، بات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں، جام ملتے ہیں مل رہی ہے حیات پھولوں کی کون دیتا ہے جان پھولوں پر کون کرتا ہے بات پھولوں کی وہ شرافت تو دل کے ساتھ گئی لٹ گئ...
by nizamuddin
Tue Aug 25, 2015 10:01 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
Replies: 0
Views: 460

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابو...
by nizamuddin
Sat Aug 22, 2015 11:10 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے
Replies: 0
Views: 331

ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے آئے تو سہی، برسرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دلگیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے لمحاتِ مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجالیں گے رہِ شہرِ تمنا مقدر نہیں صبح چلو شام ہی آئے کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں س...
by nizamuddin
Fri Aug 21, 2015 9:54 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
Replies: 0
Views: 202

بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ

بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہمارا دل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ مرے ہم راہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے مگر جیسے کوئی کم ہے، کبھی ملنے چلے آؤ تمہیں تو علم ہے میرے دل وحشی کے زخموں کو تمہارا وصل مرہم ہے کبھی ملنے...
by nizamuddin
Wed Aug 19, 2015 10:08 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
Replies: 0
Views: 217

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں شرمائے، لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جب رات گئے...
by nizamuddin
Wed Aug 19, 2015 10:07 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو
Replies: 0
Views: 229

کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو

کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو نہ جانے کیسے خبر ہوگئی زمانے کو دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤگے کہو تو آج سجالوں غریب خانے کو دبا کے قبر میں سب چل دیئے دعا نہ سلام ذ...
by nizamuddin
Tue Aug 18, 2015 10:10 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
Replies: 0
Views: 215

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں ہے یہ ...
by nizamuddin
Tue Aug 18, 2015 10:09 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آج جانے کی ضد نہ کرو
Replies: 0
Views: 221

آج جانے کی ضد نہ کرو

آج جانے کی ضد نہ کرو یونہی پہلو میں بیٹھے رہو ہائے! مرجائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے ایسی باتیں کیا نہ کرو تم ہی سوچو ذرا، کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم تم کو اپنی قسم جانِ جاں بات اتنی میری مان لو وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ان کو کھو کر ابھی جانِ...