Search found 162 matches

by nizamuddin
Sat Jul 11, 2015 10:54 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
Replies: 0
Views: 490

وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا

وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا ہنستا ہے مجھے دیکھ کے، نفرت نہیں کرتا گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا دیتے ہیں اجالے میرے سجدوں کی گواہی میں چھپ کے اندھیروں میں عبادت نہیں کرتا بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا دنیا میں ق...
by nizamuddin
Fri Jul 10, 2015 10:42 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
Replies: 0
Views: 395

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو خدا کرے نہ کبھی خم ...
by nizamuddin
Sat Jul 04, 2015 11:44 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: روٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کرگیا
Replies: 0
Views: 451

روٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کرگیا

روٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کرگیا پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کرگیا شاید اسے عزیز تھیں آنکھیں میری بہت وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کرگیا منہ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اک چراغ پیدا میرے لہو میں حرارت بھی کرگیا بوسیدہ بادبان کا ٹکڑا ہوا کے ساتھ طوفاں میں کشتیوں کی سفارش بھی کرگیا دل کا نگر اجاڑنے وال...
by nizamuddin
Thu Jul 02, 2015 11:23 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
Replies: 0
Views: 425

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک شریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے ذرا دیر آشنا چشم کرم ہے ستم ہی عشق میں پیہم نہ ہوں گے دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی گر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے ہمارے دل م...
by nizamuddin
Mon Jun 29, 2015 11:38 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
Replies: 1
Views: 358

تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم

تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم مایوسی مآل محبت نہ پوچھئے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے گو دب گئے ہیں بارِ غم زندگی سے ہم گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے پ...
by nizamuddin
Sat Jun 27, 2015 11:12 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
Replies: 0
Views: 467

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں دل ہی نہیں رہا ہے جو کچھ آرزو کریں تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جا ابھی دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم پر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں ہر چند آئینہ ہوں پر اتنا ہوں نا قبول منہ پھیر لے وہ جس کے مجھے روبرو کریں نے گل کو ہے ثبات نہ...
by nizamuddin
Thu Jun 25, 2015 11:34 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
Replies: 0
Views: 424

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے کس نظر سے آپ نے دیکھا دلِ مجروح کو زخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے جُز زمینِ کوئے جاناں کچھ نہیں پیشِ نگاہ جس کا دروازہ نظر آیا صدا دینے لگے باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے مٹھیوں میں خ...
by nizamuddin
Wed Jun 24, 2015 11:40 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
Replies: 0
Views: 424

جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے

جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیماں ہوئے اسے شرمندہ نہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے عمر بھر سچ ہی کہا، سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے کون سا قہر...
by nizamuddin
Sat Jun 20, 2015 11:15 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
Replies: 0
Views: 471

ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں

ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں میں نے پلکوں پہ درِ یار سے دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں کیسے بھر آئ...
by nizamuddin
Fri Jun 19, 2015 10:30 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
Replies: 0
Views: 453

اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے

اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے زندہ ہیں یہی بات، بڑی بات ہے پیارے یہ ہنستا ہوا چاند یہ پرنور ستارے تابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے ہر صبح میری صبح پہ روتی رہی شبنم ہر رات میری رات پہ بنستے رہے تارے کچھ اور بھی ہیں کام ہمی...
by nizamuddin
Fri Jun 19, 2015 10:30 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
Replies: 0
Views: 402

اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے

اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے زندہ ہیں یہی بات، بڑی بات ہے پیارے یہ ہنستا ہوا چاند یہ پرنور ستارے تابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے ہر صبح میری صبح پہ روتی رہی شبنم ہر رات میری رات پہ بنستے رہے تارے کچھ اور بھی ہیں کام ہمی...
by nizamuddin
Thu Jun 18, 2015 10:55 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: دیر لگی آنے میں تم کو، شکر ہے پھر بھی آئے تو
Replies: 0
Views: 375

دیر لگی آنے میں تم کو، شکر ہے پھر بھی آئے تو

دیر لگی آنے میں تم کو، شکر ہے پھر بھی آئے تو آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا، ویسے ہم گھبرائے تو شفق، دھنک، مہتاب، گھٹائیں، تارے، نغمے، بجلی، پھول اس دامن میں کیا کیا کچھ ہے، دامن ہاتھ میں آئے تو چاہت کے بدلے میں ہم نے بیچ دی اپنی مرضی تک کوئی ملے تو دل کا گاہک، کوئی ہمیں اپنائے تو کیوں یہ مہر انگیز تبسم...
by nizamuddin
Wed Jun 17, 2015 10:35 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
Replies: 0
Views: 438

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں

دل کی بات لبوں پر لاکر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں بیت گیا ساون کا مہینہ، موسم نے نظریں بدلیں لیکن ان پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا، جن کے لئے ب...
by nizamuddin
Tue Jun 16, 2015 11:09 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح
Replies: 0
Views: 418

آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح

آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح جسم سلگا ہے تری یاد میں ایندھن کی طرح لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے کچھ جوانی کے بھی دن گزرے ہیں بچپن کی طرح اس بلندی سے مجھے تونے نوازا کیوں تھا گر کے ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح مجھ سے ملتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی میں ترے دل میں سما جاؤں گا دھڑکن کی ط...
by nizamuddin
Sat Jun 13, 2015 10:52 am
Forum: Design Shayery ڈیزائن شاعری
Topic: گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے
Replies: 0
Views: 373

گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے

گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غمگسار چلے جو ہم پہ گزری سو گزری مگ...