محترم عزیز بھائی
السلام علیکم
آندھیو! مجھ کو بھی دے دو میزبانی کا شرَف
دشت میں ایک ریت کا چھوٹا سا گھر میرا بھی ہے
بہت خوب۔ بہت اچّھی غزل کہی آپ نے۔ داد اور مبارکباد عرض ہے۔
مخلص
سالم باشوار