Search found 142 matches

by sfaseehrabbani
Mon Dec 06, 2010 2:36 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب
Replies: 6
Views: 385

Re: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

محترم حسن آتش صاحب!
اس عنایت کے لیے بہت ممنون ہوں،
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
by sfaseehrabbani
Sun Dec 05, 2010 6:07 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب
Replies: 6
Views: 385

غزل - وہ جو حادثآت کو ٹالنے میں ہے کامیاب

اپنے مجموعہ کلام "اگلے پَل کی طرف" سے ایک منتخب غزل آپ احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر کر رہا ہوں۔ امید ہو کہ آپ اپنی گراں قدر آرا سے میری حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Sun Dec 05, 2010 6:01 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزلِ مسلسل : آئئے اب تکلف نہ فرمائئے
Replies: 7
Views: 541

Re: غزلِ مسلسل : آئئے اب تکلف نہ فرمائئے

محترم برقی اعظمی صاحب! آداب! ایک اور بہت عمدہ مسلسل غزل پر میری دلی داد قبول کیجیے۔ دیکھیے اس طرف" کے بعد آپ کاما لگا دیتے تو حسن صاحب کو مغالطہ نہ ہوتا کہ یہاں "طرح" تھا۔ دوسرے آپ نے آئیے، فرمائیے وغیرہ (تمام قوافی) کو حمزہ سے آئئے اور فرمائئے لکھا ہے جو کہ غلط ہے، آپ سے درخواست ہے ...
by sfaseehrabbani
Sun Dec 05, 2010 5:48 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل مسلسل : کار فرما ھے وقت کی رفتار
Replies: 2
Views: 197

Re: غزل مسلسل : کار فرما ھے وقت کی رفتار

محترم برقی اعظمی صاحب!
سلام مسنون!
بہت اچھی غزل مسلسل پیش کی ہے آپ نے، بہت سی داد حاضر ہے۔
ایک شعر میں اپ نے ایک آیت کو نظم کیا ہے "وقنا ربنا عذاب النار" جبکہ آیت میں ربنا پہلے ہے، کہیں اس سے مفہوم میں فرق تو نہیں پڑتا؟
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
by sfaseehrabbani
Sat Dec 04, 2010 9:58 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا
Replies: 8
Views: 512

Re: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

محترم نعیم خان صاحب!
آپ کی اس عنایت پر تہِ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیے گا
[/b]۔
by sfaseehrabbani
Fri Dec 03, 2010 5:24 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا
Replies: 8
Views: 512

Re: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

محترم سالم باشوار صاحب!
آپ کا شکرگزار ہوں کہ میری حوصلہ افزائی فرمائی، بہت خوش رہیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Fri Dec 03, 2010 5:19 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: ایک نئی غزل پیش ہے
Replies: 12
Views: 890

Re: ایک نئی غزل پیش ہے

معاف کیجیئے گا میں آپ سے گزارش کرسکتا ہوں حکم دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ دراصل پتوار ایک ہندی لفظ ہے اور موئنث ہے جیسے پون۔مگر کچھ لوگوں نی ان کو مذکر بھی استعمال کیا ہے جیسے شکیل کا وہ گیت "کشتی بھی گئی ہاتھ سے پتوار بھی چھوٹا "بس غلطی ہوگئی آئندہ خیال رکھوں گا۔مقطع میں نہ بھی لکھوں تو م...
by sfaseehrabbani
Thu Dec 02, 2010 5:18 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا
Replies: 8
Views: 512

Re: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

nafeesa wrote:Ghazal bohat achchi hai. Khas taur par matla'a aur maqta'a bohat pasand aaya.
Daad pesh hai.

محترمہ نفیسہ صاحبہ!
آپ کی اس عنایت کے لیے تہِ دل شکرگزار ہوں۔ شاد آباد رہیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Thu Dec 02, 2010 5:16 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا
Replies: 8
Views: 512

Re: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

Hasan Aatish wrote:بہت خوب ربانی بھائی۔
اچھی غزل پر مبارکباد قبول فرمائیں۔
محترم حسن آتش صاحب!
آپ کا بہت شکریہ کہ میری حوصلہ افزائی فرمائی۔ بہت خوش رہیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Thu Dec 02, 2010 5:09 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: ایک نئی غزل پیش ہے
Replies: 12
Views: 890

Re: ایک نئی غزل پیش ہے

محترم حسن صاحب! آپ کابہت شکریہ۔ لفظ پتوار پر غور کرنے کا حکم آپ نے دیا تو میں نے فیروز اللغات میں دیکھا اس میں اسے مؤنث ہی بتایا گیا ہے۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ جمع استعمال ہوا ہے تو عزم کی پتوار میں 'کی' کو 'کے' کر دینے سے جمع نہیں ہو جائے گا بلکہ عزم کی پتواروں ہو گا۔ اسی مصرعے میں "کر،سر"...
by sfaseehrabbani
Wed Dec 01, 2010 6:36 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: ایک نئی غزل پیش ہے
Replies: 12
Views: 890

Re: ایک نئی غزل پیش ہے

آپ کی غزل ایک اچھی کاوش ہے البتہ درج ذیل باتوں کو مد نظر رکھ کر غزل پر نظرِ ثانی کیجیے؛ مطلع کے مصرعہ اولیٰ میں "سنگ گر" میں عیبِ تنافر ہے شعر 5 مصرعہ 2 میں لفظ "نہ" غلط باندھا گیا ہے۔ مصرعہ یوں کر لیں "صبح قسمت میں نہیں تو، صبح کا تارا تو دے"۔ شعر 6 مصرعہ 2 میں محاورہ...
by sfaseehrabbani
Wed Dec 01, 2010 6:11 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: کیا ہوئے وہ عہد و پیماں آپ تو ایسے نہ تہے
Replies: 3
Views: 186

Re: کیا ہوئے وہ عہد و پیماں آپ تو ایسے نہ تہے

بہت خوب جناب برقی صاحب،
بہت اچھی غزل پیش کی ہے آپ نے، داد قبول کیجیے
[/b]
by sfaseehrabbani
Wed Dec 01, 2010 6:04 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا
Replies: 8
Views: 512

غزل - ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

اردو بندھن کے باذوق قارئین کی خدمت میں اپنی ایک تازہ غزل کے چند اشعار پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ اپنی گرانقدر آرا سے ضرور نوازیں گے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Wed Dec 01, 2010 5:46 pm
Forum: Moshaairah
Topic: طرحی مشاعرہ 53 کے لیے میری کاوش
Replies: 12
Views: 3514

Re: طرحی مشاعرہ 53 کے لیے میری کاوش

azeezbelgaumi wrote:Gazal pasand aayee.. daad hazir hai..

محترم عزیز بلگامی صاحب!
حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا شکرگزار ہوں۔بہت خوش رہیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Mon Nov 29, 2010 3:16 pm
Forum: Moshaairah
Topic: طرحی مشاعرہ 53 کے لیے میری کاوش
Replies: 12
Views: 3514

Re: طرحی مشاعرہ 53 کے لیے میری کاوش

nafeesa wrote:Hamari bhi daad qubool kijiye is khoobsurat ghazal par.
محترمہ نفیسہ صاحبہ! آداب عرض کرتا ہوں۔ شاد آباد رہیے۔