Search found 142 matches

by sfaseehrabbani
Tue Sep 06, 2011 7:00 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔تھک ہار کے سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ ہم لوگ
Replies: 1
Views: 164

غزل ۔تھک ہار کے سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ ہم لوگ

ایک غزل پیشِ خدمت ہے
اس امید کے ساتھ کہ
آپ اپنی بیش بہا آراء نوازیں گے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Thu Aug 18, 2011 5:54 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ خواب میں دیکھے تھے خود پر راحتوں در کھلے
Replies: 0
Views: 149

غزل ۔ خواب میں دیکھے تھے خود پر راحتوں در کھلے

ایک طرحی غزل آپ کے ذوقِ شعری کی نذر ہے۔
آپ کی بیش بہا آراء میری حوصلہ افزائی کا باعث ہوں گی۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Wed Aug 10, 2011 6:57 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ کون اس داستان سے نکلے
Replies: 0
Views: 159

غزل ۔ کون اس داستان سے نکلے

ایک تازہ غزل آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہے۔
آپ کی بیش بہا آراء میری حوصلہ افزائی کی باعث ہوں گی۔
by sfaseehrabbani
Tue Aug 02, 2011 6:51 pm
Forum: Hamd aur Naat e Rasool
Topic: نعت وہ لکھوں جس میں عجز ہو عقیدت ہو
Replies: 1
Views: 262

نعت وہ لکھوں جس میں عجز ہو عقیدت ہو

رمضان کے مبارک ماہ کی نسبت سے ایک نعت کے ساتھ حاضر ہوں۔
by sfaseehrabbani
Sat Apr 30, 2011 4:09 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو
Replies: 4
Views: 443

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

Hasan Aatish wrote:کہ بحر اشک بھی گزرے اور آنکھ تر بھی نہ ہو۔
بہت خوب آپ کے کہنے کا انداز ہی اور ہے

محترم حسن آتش صاحب!
السلام علیکم!
آپ کی اس گرانقدر رائے کے لی تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں،
ہر پَل شاداں و فرحاں رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
by sfaseehrabbani
Fri Apr 22, 2011 6:03 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو
Replies: 4
Views: 443

Re: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

munir-armaan-nasimi wrote::mashallah:
Bohat hi pyaari Ghazal hai.. Daad Qobool kiziye.. !!
aapka apna,
munir armaan nasimi

محترم نسیمی صاحب!
آپ کی اس عنایت پر تہِ دل سے آُ کا ممنون ہوں،
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Fri Apr 22, 2011 6:01 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی
Replies: 3
Views: 328

Re: غزل نذرِ حسن آتش چاپدانی

بہت خوب برقی صاحب!
بہت اچھی لگی آپ کی یہ غزل بھی،
خصوصاً وہ شعر جو محترم سالم باشوار صاحب نے نقل کیا ہے۔
بہت زیادہ داد آپ کے لیے اس دلکش غزل پر۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Fri Apr 22, 2011 5:58 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Misra Tarha-Tumhare pao chumenge meri tehreer ke tukde
Replies: 8
Views: 634

Re: Misra Tarha-Tumhare pao chumenge meri tehreer ke tukde

ایک خوبصورت غزل پڑھ کر بہت لطف آیا،
بہت سی داد آپ کےلیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Fri Apr 22, 2011 5:52 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: Mujhe khatra nahi sood o zia’n ka
Replies: 3
Views: 259

Re: Mujhe khatra nahi sood o zia’n ka

بہت خوب صاحب!
بہت اچھی بہت دلکش غزل ہے۔
بہت سی داد قبول کیجیے۔
by sfaseehrabbani
Fri Apr 22, 2011 5:48 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر
Replies: 2
Views: 284

Re: آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر

بہت خوب محترم برقی صاحب!
بڑی عمدہ غزل کہی ہے آپ نے،
بہت سی داد حاضر ہے، قبول کیجیے۔
[/b]
by sfaseehrabbani
Thu Apr 21, 2011 9:08 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو
Replies: 4
Views: 443

غزل - جو حال دل کا ادھر ہے، وہی ادھر بھی نہ ہو

ایک تازہ غزل آپ کے ذوقؐ مطالعہ کی نذر کرتا ہوں
آپ کی گرانقدر آراء میری حوصلہ افزائی کی باعث ہوں گی
by sfaseehrabbani
Sun Apr 10, 2011 6:15 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: اوب گیا
Replies: 9
Views: 840

Re: اوب گیا

محترم حسن آتش صاحب!
السلام علیکم!
اچھی غزل ہے خوبصورت قوافی کے ساتھ
دلی داد پیش کرتا ہوں، قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
by sfaseehrabbani
Sun Apr 10, 2011 6:09 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: یہ کس بلندی سے رنگوں کی آبشار گری
Replies: 3
Views: 303

Re: یہ کس بلندی سے رنگوں کی آبشار گری

محترم بقا بلوچ صاحب!
اردو بندھن کی بزم میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں،
آپ کی غزل کا انداز اچھا لگا، اچھے شعر کہے ہیں آپ نے، مری دلی داد قبول کیجیے۔
فقط یہ کہ لفظ آبشار مذکر ہوتا ہے اسے آپ نے مؤنث باندھا ہے
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
by sfaseehrabbani
Thu Apr 07, 2011 3:41 pm
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا
Replies: 4
Views: 380

Re: غزل ۔ رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا

محترم شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم چوٹ باہر کی سہ جاتا میں وار مجھ پر مرے اندر سے ہوا غزل کا بالا شعر بہت پسند آیا۔ داد قبول فرمائیں۔ مخلص سالم باشوار محترم سالم باشوار صاحب! وعلیکم السلام ! غزل اور شعر کی پسندیدگی پر آپ کا تہِ دل سے شکرگزار ہوں، ہمیشہ خوش رہیے۔ مخلص شاہین فصیح ربانی [/b]
by sfaseehrabbani
Thu Apr 07, 2011 3:46 am
Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
Topic: غزل ۔ رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا
Replies: 4
Views: 380

Re: غزل ۔ رابطہ جب مہ و اختر سے ہوا

munir-armaan-nasimi wrote:Chot Bahar kii to Seh Jata Main;
Waar mujhpar mere Andar se Hua

Waah Jee Waah... Kya Khob Ghazal hai... :mashallah:
Daad Qobool Kiziye...!!

آپ کی اس نوازش پر تہِ دل سے آپ کاشکریہ ادا کرتا ہوں،
ہمیشہ خوش رہیے۔
[/b]