Abdullah Nazir Saheb Ka Ek Shayr‏ - Tariq Ghazi

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Abdullah Nazir Saheb Ka Ek Shayr‏ - Tariq Ghazi

Post by sbashwar »

عبداللہ ناظر صاحب بڑے قادر الکلام شاعر ہیں. ان کا شمار بلا شبہ اساتذہ فن میں ہے. تین عشروں سے زیادہ ہوئےجدہ ، سعودی مملکت، میں مقیم ہیں. ایک عرصہ ہوا مشاعروں سے یکسو ہوئے۔ ان دنوں صاحب فراش ہیں. گزشتہ ہفتہ جاوید اقبال بدایونی صاحب نے ان سے فون پر بات کی تھی، جب سالم باشوار صاحب بھی ناظر صاحب کے دولت کدہ پر مزاج پرسی کے لئے موجود تھے. بعد میں جاوید صاحب نے مجھے اس گفتگو کی اطلاع دی تھی. اللہ تعالیٰ ناظر صاحب کو شفائے کلی عطا فرمائے.آمین.
دنیا کے اور دنیا کے صحراؤں کے جو حالات ہیں ان پر عبداللہ ناظر صاحب کا ایک حسب حال شعر نظر سے گزرا. آپ سب کے غور و فکر کے لئے حاضر ہے.

مسلسل رہوں اشک بار اور کب تک
برستے ہیں ا ٓنسو، ترستے ہیں صحرا

محمد طارق غازی
آٹوا ، کنیڈا - جمعرات 8 جنوری 200
سالم احمد باشوار
User avatar
ismail ajaz
-
-
Posts: 436
Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm

Re: Abdullah Nazir Saheb Ka Ek Shayr‏ - Tariq Ghazi

Post by ismail ajaz »

sbashwar wrote:
عبداللہ ناظر صاحب بڑے قادر الکلام شاعر ہیں. ان کا شمار بلا شبہ اساتذہ فن میں ہے. تین عشروں سے زیادہ ہوئےجدہ ، سعودی مملکت، میں مقیم ہیں. ایک عرصہ ہوا مشاعروں سے یکسو ہوئے۔ ان دنوں صاحب فراش ہیں. گزشتہ ہفتہ جاوید اقبال بدایونی صاحب نے ان سے فون پر بات کی تھی، جب سالم باشوار صاحب بھی ناظر صاحب کے دولت کدہ پر مزاج پرسی کے لئے موجود تھے. بعد میں جاوید صاحب نے مجھے اس گفتگو کی اطلاع دی تھی. اللہ تعالیٰ ناظر صاحب کو شفائے کلی عطا فرمائے.آمین.
دنیا کے اور دنیا کے صحراؤں کے جو حالات ہیں ان پر عبداللہ ناظر صاحب کا ایک حسب حال شعر نظر سے گزرا. آپ سب کے غور و فکر کے لئے حاضر ہے.

مسلسل رہوں اشک بار اور کب تک
برستے ہیں ا ٓنسو، ترستے ہیں صحرا

محمد طارق غازی
آٹوا ، کنیڈا - جمعرات 8 جنوری 200

bohot khoob

daad Haazir e Khidmat hai

Ismail ajaz khayaal

محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

Ismail Ajaz Khayaal

(خیال)
Post Reply