ایک مختلف مزاج کی گزشتہ غزل کے بعد اس بار کچھ اور ہی پیش کرنے کا ارادہ تھا، مگر محترم اختر چھتاروی صاحب کی جانب سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے قطعہ کا منظوم ترجمہ پڑھ کر وہ سرشاری ہوئی کہ ارادہ اور غزل دونوں بدل دیں. ایک غزل حاضر ہے.خاصی پرانی ہے ، مگر فیضان خیر القرون ہی کا ہے.
محمد طارق غازی
آٹوا،کنیڈا – اتوار 19 اپریل 2009
محمد طارق غازی
آٹوا،کنیڈا – اتوار 19 اپریل 2009