نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
- Attachments
-
- anazir.jpg (164.21 KiB) Viewed 367 times
http://www.drbarqiazmi.com
Re: نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
آہ عبداللہ ناظر درگذشت
شاعر ذیشان و فاخر درگذشت
شمعِ بزم فکروفن خاموش شد
مظھرَ شعرِ معاصر درگذشت
دکتر احمد علی برقی اعظمی
شاعر ذیشان و فاخر درگذشت
شمعِ بزم فکروفن خاموش شد
مظھرَ شعرِ معاصر درگذشت
دکتر احمد علی برقی اعظمی
http://www.drbarqiazmi.com
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
Re: نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
وہ رب سے جا ملا ہے تو پھر غم کی بات کیوں
وہ سرفراز ہو گیا ماتم کی بات کیوں
ہم وہ نہیں کہ پیچھے چلیں شخصیات کے
اُس نے بھی بت بنائے نہیں اپنی ذات کے
مل جائے پھر نہ موقع کسی بت تراش کو
آؤ سپردِ خاک کریں اُس کی لاش کو
[/b]وہ سرفراز ہو گیا ماتم کی بات کیوں
ہم وہ نہیں کہ پیچھے چلیں شخصیات کے
اُس نے بھی بت بنائے نہیں اپنی ذات کے
مل جائے پھر نہ موقع کسی بت تراش کو
آؤ سپردِ خاک کریں اُس کی لاش کو
Re: نظم بسلسلہ ارتحالِ پُر ملال عبداللہ ناظر مرحوم
جناب جاوید بدایونی ماڈریٹر اردو دنیا نے مرحوم عبداللہ ناظر صاحب
کی وفات پر قطعہ تاریخ لکھا جسے ہم یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی کراچی پاکستان
ہفتہ ۲۹ مئی ۲۰۱۰ ء
کی وفات پر قطعہ تاریخ لکھا جسے ہم یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی کراچی پاکستان
ہفتہ ۲۹ مئی ۲۰۱۰ ء
- Attachments
-
- qt`a tarikh abdullahnazir.gif (7.17 KiB) Viewed 350 times