تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Post by sajhashmi »

ناظرین اردو بندھن کی خدمت میں آداب و تسلیمات
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی
:-)
Attachments
khuley2.gif
khuley2.gif (148.44 KiB) Viewed 166 times
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Post by sajhashmi »

ناظرین اردو بندھن یہ غزل اس فورم کے علاوہ تا حال کہیں پوسٹ یا چسپاں نہیں کی
گئی برائے مہربانی دیکھیے اور اپنی رائے سے نوازئیے۔شکریہ آپ سب کا
سیدانورجاویدہاشمی کراچی پاکستان

نگا ر خا نہ ء ا ظہار میں سجا لوں اُ سے

نہ پھر یہ آ نکھ مری درمیان ۔ خواب کھلے
:grin:
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Post by sbashwar »

محترم سید انور جاوید ہاشمی صاحب
السلام علیکم

نہ آے حرف کوئی میری شخصیت پہ کبھی
مری ترنگ پہ مبنی مری کتاب کھُلے

آپکی غزل بہت اچھی لگی۔ میری داد اور مبارک باد قبول فرمائں۔

مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
User avatar
azeezbelgaumi
-
-
Posts: 420
Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
Location: BANGALORE INDIA
Contact:

Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Post by azeezbelgaumi »

محترم سالم بھائی،سلام مسنون
قابلِ صد احترام جناب عالی سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی غزل غضب کی ہے۔مطلع اچھا لگا۔کامیاب غزل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آپ نے جس شعر کو پسند فرمایا ہے وہ میری نظر میں بھی عمدہ ہے۔موصوف کو زبان اور فن پر کافی گرفت حاصل ہے۔وہ بڑی خوب غزلیں کہتے ہیں۔ اُن کی غزلوں کو پڑھ کر کبھی کبھی میری رگِ سخنن بھی پھڑک جاتی ہپے۔
عزیز بلگامی
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: تازہ غزل کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی

Post by sajhashmi »

azeezbelgaumi wrote:
محترم سالم بھائی،سلام مسنون
قابلِ صد احترام جناب عالی سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی غزل غضب کی ہے۔مطلع اچھا لگا۔کامیاب غزل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آپ نے جس شعر کو پسند فرمایا ہے وہ میری نظر میں بھی عمدہ ہے۔موصوف کو زبان اور فن پر کافی گرفت حاصل ہے۔وہ بڑی خوب غزلیں کہتے ہیں۔ اُن کی غزلوں کو پڑھ کر کبھی کبھی میری رگِ سخنن بھی پھڑک جاتی ہپے۔
عزیز بلگامی
محترم المقام جناب عزیز بیلگامی صاحب اور جناب سلیم باشوار صاحب
پروردگار آپ لوگوں کو خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
آپ لوگوں نے غزل پر اپنی پسندیدگی کا اظہار فرمایا جس کے لیے ہمارے کاسہ میں محض شکریہ
کے ٹوٹے پھوٹے سکے ہیں جو آپ دونوں کی نذر کررہا ہوں۔عزیز صاحب رگ ۔ سخن پھڑکانے والی بات
اچھی لگی۔ نیا چراغ پرانے چراغوں سے ہی جلتا ہے۔ولی دکنی،میر،غالب،سودا،ذوق،داغ،مومن،حسرت موہانی سے لے کر
ہم آپ تک سب شمع سخن فروزاں کیے جارہے ہیں اپنے حصے کی شمعیں جلاتے رہئیے آنے والا وقت ان سے نئی شمعوں
کو خود بخود جلوالے گا
مخلص و دعاگو
سیدانورجاویدہاشمی
کراچی پاکستان
Attachments
ghazlein Hashmi ki.gif
ghazlein Hashmi ki.gif (19.79 KiB) Viewed 157 times
Post Reply