محترم آداب
باذوق قارئین کی خدمت میں ایک نئی غزل پیش ہے۔امید ہے رائے سے نوازیں گے۔
ایک نئی غزل پیش ہے
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
ایک نئی غزل پیش ہے
- Attachments
-
- Mehdood.gif (17.89 KiB) Viewed 427 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
محترم حسن آتشؔ چاپدانوی صاحب
السلام علیکم
آپکی غزل عمدہ ہے ساتھ ہی ردیف کا استعمال بہت خوب رہا۔
داد حاضر ہے۔
مخلص
سالم باشوار
[/size]السلام علیکم
آپکی غزل عمدہ ہے ساتھ ہی ردیف کا استعمال بہت خوب رہا۔
داد حاضر ہے۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
Aapki is ghazal par meri daad pesh hai.
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
محترم سالم باشوار صاحب
السلام علیکم
عزت افزائی کا شکریہ۔آپ کی تعریف میرے لئے سند کا مقام رکھتی ہے۔
مخلص
حسن آتش
السلام علیکم
عزت افزائی کا شکریہ۔آپ کی تعریف میرے لئے سند کا مقام رکھتی ہے۔
مخلص
حسن آتش
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
شکریہ ،کرم ،مہربانی۔یونہی حوصلہ افزائی کرتے رہئے گا۔Nayeem Khan wrote:Aapki is ghazal par meri daad pesh hai.
مخلص
حسن آتش
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
محترم حسن آتشؔ چاپدانوی صاحب
السلام علیکم
واہ کیا خوبصورت ردیف نکالی ہے آپ نے اور کیا خوب نبھایا ہے اسے۔
اچھی غزل ہے، مقطع نے بہت لطف دیا اس لیے بغیر "اگر مگر" کے داد پیشِ خدمت ہے۔
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]السلام علیکم
واہ کیا خوبصورت ردیف نکالی ہے آپ نے اور کیا خوب نبھایا ہے اسے۔
اچھی غزل ہے، مقطع نے بہت لطف دیا اس لیے بغیر "اگر مگر" کے داد پیشِ خدمت ہے۔
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: ایک نئی غزل پیش ہے
شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم
بغیر ًاگر،مگر ً کی داد کا شکریہ۔کوشش ہے کہ کوئی نئی کاوش جلد آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرسکوں۔
مخلص حسن آتش
بغیر ًاگر،مگر ً کی داد کا شکریہ۔کوشش ہے کہ کوئی نئی کاوش جلد آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرسکوں۔
مخلص حسن آتش