محترم آداب
پھرایک نئی غزل پر آپ کی رائے کا طالب ہوں۔
حسن آتش
چاپدانی،کلکتہ
ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
- Attachments
-
- Sar ker gaya.gif (12.8 KiB) Viewed 701 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
روش یہ سیاست میں چلتی رہی
تبسم گیا اور نہ خنجر گیا
محترم حسن آتش صاحب آپکی غزل پسند آئی۔
میری داد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
Ma'af kijiyega. Dair se is ghazal par nazar paRhi.
Meri daad aur mubarakbaad pesh hai.
Meri daad aur mubarakbaad pesh hai.
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
محترم حسن آتش صاحب!
سلام مسنون!
آپ کی یہ غزل بہت اچھی لگی، بہت خوب =D>
نہ غالب نہ وحشت، بتا اے حسن!
یہ طرزِ سخن تیرا کس پر گیا
میری پرخلوص داد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]سلام مسنون!
آپ کی یہ غزل بہت اچھی لگی، بہت خوب =D>
نہ غالب نہ وحشت، بتا اے حسن!
یہ طرزِ سخن تیرا کس پر گیا
میری پرخلوص داد قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
محترم برادران حضرات السلام علیکم
طبیعت ناساز تھی اس لئے حاضر نہ ہو سکا ۔آپ تمام حضرات کا بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے اس ناچیز کی غزل کو سراہا۔امید ہے آگے بھی رہنمائی کرتے رہیں گے۔
طالبِ دعا حسن آتش
طبیعت ناساز تھی اس لئے حاضر نہ ہو سکا ۔آپ تمام حضرات کا بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے اس ناچیز کی غزل کو سراہا۔امید ہے آگے بھی رہنمائی کرتے رہیں گے۔
طالبِ دعا حسن آتش
-
- -
- Posts: 1258
- Joined: Sun Feb 12, 2006 1:40 pm
- Location: London, England
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
Qiblah Atish SaaHib aadaab!
dilkash ghazal dilee daad-o-mubarak baad qubool keejiye.
Muzaffar
dilkash ghazal dilee daad-o-mubarak baad qubool keejiye.
Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
بہت بہت شکریہ مظفر بھائی
اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہئے گا۔
نیاز مند حسن آتش
اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہئے گا۔
نیاز مند حسن آتش
- ismail ajaz
- -
- Posts: 436
- Joined: Tue Jan 13, 2009 12:09 pm
Re: ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں
Hasan Aatish wrote:محترم آداب
پھرایک نئی غزل پر آپ کی رائے کا طالب ہوں۔
حسن آتش
چاپدانی،کلکتہ
janaab حسن آتش SaaHeb
bohot Khoob janaab ,masha Allah
salaam aap kee nazr
niyaazmand
Ismail Ajaz Khayaal
محبّتوں سے محبّت سمیٹنے والا
خیالؔ آپ کی محفل میں آج پھر آیا
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Ismail Ajaz Khayaal
(خیال)