غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by sfaseehrabbani »

آپ معزز و محترم احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل:
ع:- یہ سمندر ہے سامنے میرے
Attachments
ghazal - samne merey.gif
ghazal - samne merey.gif (18.29 KiB) Viewed 622 times
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by sbashwar »

محترم فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم

یہ سمندر ہے سامنے میرے
یا مقدر ہے سامنے میرے

منہ چھپاتی ہے مفلسی میری
اک تونگر ہے سامنے میرے

آپکی اس غزل پرمیری داد اور مبارکباد عرض ہے۔

مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
Anwar
-
-
Posts: 30
Joined: Sun Jan 09, 2011 2:44 pm
Location: Liaquat Pur, Pakistan.
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by Anwar »


مجھ کو تسلیم ہے شکست فصیح
مجھ سے بہتر ہے سامنے میرے
بہت عمدہ فصیح بھائی۔
یہ بھی بڑے حوصلے کی بات ہے۔
منیر انور
[/size][/font]
User avatar
syed ziauddin naeem
-
-
Posts: 42
Joined: Thu Jan 06, 2011 2:19 am
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by syed ziauddin naeem »

محترم فصیح بھا ییٔ ۔۔۔۔۔۔
جو مرے سامنے نہیں آتا
وہ برابر ہے سامنے میرے
مجھ کو تسلیم ہے شکست فصیح
مجھ سے بھتر ہے سامنے میرے

طبیعت خوش ہوی محترم ۔۔۔ بھت خوب

سید ضیاءالدین نعیم
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by sfaseehrabbani »

sbashwar wrote:
محترم فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم

یہ سمندر ہے سامنے میرے
یا مقدر ہے سامنے میرے
منہ چھپاتی ہے مفلسی میری
اک تونگر ہے سامنے میرے

آپکی اس غزل پرمیری داد اور مبارکباد عرض ہے۔
مخلص
سالم باشوار

محترم سالم باشوار صاحب!
:walikum:

آپ کی اس عنایت پر تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
ہمیشہ خوش رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by sfaseehrabbani »

Anwar wrote:

مجھ کو تسلیم ہے شکست فصیح
مجھ سے بہتر ہے سامنے میرے
بہت عمدہ فصیح بھائی۔
یہ بھی بڑے حوصلے کی بات ہے۔
منیر انور
[/size][/font]

محترم منیر انور صاحب!
السلام علیکم!

بہت محبت ہے صاحب! بہت شکریہ،
ہر پَل شاد رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
sfaseehrabbani
-
-
Posts: 142
Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
Location: Muscat, Oman
Contact:

Re: غزل - یہ سمندر ہے سامنے میرے

Post by sfaseehrabbani »

syed ziauddin naeem wrote:محترم فصیح بھا ییٔ ۔۔۔۔۔۔
جو مرے سامنے نہیں آتا
وہ برابر ہے سامنے میرے
مجھ کو تسلیم ہے شکست فصیح
مجھ سے بھتر ہے سامنے میرے

طبیعت خوش ہوی محترم ۔۔۔ بھت خوب
سید ضیاءالدین نعیم

محترم سید ضیاءالدین نعیم صاحب!
السلام علیکم!

آپ کے یہ محبتوں بھرے کلمات میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہیں، بہت ممنون ہوں آپ کا،
ہر پَل شاد رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے


http://sfaseeh.webs.com/
Post Reply