Re: شعر ہما ر ے جھو ٹے ہو ں۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی کی غزل
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
Re: شعر ہما ر ے جھو ٹے ہو ں۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی کی غزل
- Attachments
-
- ghazal...houN.gif (23.14 KiB) Viewed 102 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: شعر ہما ر ے جھو ٹے ہو ں۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی کی غزل
محترم سید انور جاویدہاشمی صاحب
السلام علیکم
فرض کیا کہ رات کی مانگ میں تارے افشاں سجاتے ہیں
فرض کرو کہ دھوپ میں چلتے سائے نہ ہوں گُل بُوٹے ہوں
کیا کہنے۔ بہت خوب۔ غزل کا ہر شعر دل کو چھو گیا۔ داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار

سالم احمد باشوار