اوب گیا
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
اوب گیا
ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔تاخیر کے لئے معذرت۔
حسن آتش
حسن آتش
- Attachments
-
- Oob Gaya.jpg (50.32 KiB) Viewed 905 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: اوب گیا
محترم حسن آتش صاحب
السلام علیکم
دن بھر اپنی ہی کرنوں سے الجھا تھا
شب کو آخر تھک کر سورج ڈوب گیا
داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم
دن بھر اپنی ہی کرنوں سے الجھا تھا
شب کو آخر تھک کر سورج ڈوب گیا
داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: اوب گیا
محترم حسن آتش صاحب!
السلام علیکم!
اچھی غزل ہے خوبصورت قوافی کے ساتھ
دلی داد پیش کرتا ہوں، قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]السلام علیکم!
اچھی غزل ہے خوبصورت قوافی کے ساتھ
دلی داد پیش کرتا ہوں، قبول کیجیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
Re: اوب گیا
محترم حسن آتش چاپدانی صاحب
السلام علیکم
آپ کی اس دلکش اور اور مرصع غزل نے بے اختیار دامنِ دل کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔اس بہترین کاوش پر میری پُرخلوص داد قبول فرمائیں۔آپ کی غزل پڑھنے کے دوران چند فی البدیہہ شعر موزوں ہو گئے جو آپ کی نذر ہیں،
فی البدیہہ غزل کے چند شعر: نذرِ حسن آتش چاپدانی
احمد علی برقی اعظمی
دل رنج و الم میں ڈوب گیا
غم سہتے سہتے اوب گیا
بس ایک جھلک دیکھی اُس کی
کیا خوب آیا کیا خوب گیا
وہ خانۂ دل میں آیا تھا
مجھ سے ہو کر منسوب گیا
وہ گیا تو دل سے آئی صدا
محبوب گیا محبوب گیا
آنکھوں کی روشنی کھو بیٹھے
جب صبرِ دلِ یعقوب گیا
السلام علیکم
آپ کی اس دلکش اور اور مرصع غزل نے بے اختیار دامنِ دل کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔اس بہترین کاوش پر میری پُرخلوص داد قبول فرمائیں۔آپ کی غزل پڑھنے کے دوران چند فی البدیہہ شعر موزوں ہو گئے جو آپ کی نذر ہیں،
فی البدیہہ غزل کے چند شعر: نذرِ حسن آتش چاپدانی
احمد علی برقی اعظمی
دل رنج و الم میں ڈوب گیا
غم سہتے سہتے اوب گیا
بس ایک جھلک دیکھی اُس کی
کیا خوب آیا کیا خوب گیا
وہ خانۂ دل میں آیا تھا
مجھ سے ہو کر منسوب گیا
وہ گیا تو دل سے آئی صدا
محبوب گیا محبوب گیا
آنکھوں کی روشنی کھو بیٹھے
جب صبرِ دلِ یعقوب گیا
Last edited by aabarqi on Tue Apr 19, 2011 11:01 am, edited 1 time in total.
http://www.drbarqiazmi.com
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: اوب گیا
aabarqi wrote:محترم حسن آتش چاپدانی صاحب
السلام علیکم
آپ کی اس دلکش اور اور مرصع غزل نے بے اختیار دامنِ دل کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔اس بہترین کاوش پر میری پُرخلوص داد قبول فرمائیں۔آپ کی غزل پڑھنے کے دوران چند فی البدیہہ شعر موزوں ہو گئے جو آپ کی نذر ہیں،
فی البدیہہ غزل کے چند شعر: نذرِ حسن آتش چاپدانی
احمد علی برقی اعظمی
دل رنج و الم میں ڈوب گیا
غم سہتے سہتے اوب گیا
بس ایک جھلک دیکھی اُس کی
کیا خوب آیا کیا خوب گیا
وہ خانۂ دل میں آیا تھا
مجھ سے ہو کر منسوب گیا
وہ گیا تو دل سے آئی صدا
محبوب گیا محبوب گیا
آنکھوں کی روشنی کھو بیٹھے
جب صبرِ دلِ ایوب گیا
محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم
آنکھوں کی روشنی کھو بیٹھے
جب صبرِ دلِ ایوب گیا
بہت خوب ڈاکٹر صاحب۔ آپکی فی البدیہہ اشعار بھی پسند آے ہیں۔ داد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
- Nayeem Khan
- -
- Posts: 280
- Joined: Sun Jan 13, 2008 2:32 pm
- Location: Mahbubnagar, India.
- Contact:
Re: اوب گیا
Iss khoobsurat ghazal par daad pesh hai.
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: اوب گیا
آپ تمام حضرات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔طبیعت کی ناسازی نے مجبور کردیا ہے ورنہ بزم میں نہ آنا تو جیسے ایک سزا ہے۔ایک شکایت بھی ہے۔تعریف کے ساتھ تنقید کرنے کا بھی آپ لوگوں کو پورا حق ہے۔مگر شاید آپ لوگ کسی کی دل آزاری نہیں چاہتے۔مطلع میں ٹائپ میں اتنی بھیانک غلطی ہوگئی ہے کہ مطلع ہی بے معنی ہو گیا ہے۔ویسے مطلع یوں ہے۔
الفت کا متلاشی آخر اوب گیا
اٹھ کر محفل سے تیرا معتوب گیا
دعاوں کا طالب حسن آتش
الفت کا متلاشی آخر اوب گیا
اٹھ کر محفل سے تیرا معتوب گیا
دعاوں کا طالب حسن آتش
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: اوب گیا
Hasan Aatish wrote:آپ تمام حضرات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔طبیعت کی ناسازی نے مجبور کردیا ہے ورنہ بزم میں نہ آنا تو جیسے ایک سزا ہے۔ایک شکایت بھی ہے۔تعریف کے ساتھ تنقید کرنے کا بھی آپ لوگوں کو پورا حق ہے۔مگر شاید آپ لوگ کسی کی دل آزاری نہیں چاہتے۔مطلع میں ٹائپ میں اتنی بھیانک غلطی ہوگئی ہے کہ مطلع ہی بے معنی ہو گیا ہے۔ویسے مطلع یوں ہے۔
الفت کا متلاشی آخر اوب گیا
اٹھ کر محفل سے تیرا معتوب گیا
دعاوں کا طالب حسن آتش
السلام علیکم
آپکی پیشکش پر میں نے مطلع صحیح کردیا ہے۔
سالم احمد باشوار
- khalidnadeembudauni
- -
- Posts: 6
- Joined: Thu Apr 07, 2011 3:01 pm
- Location: Budaun
- Contact:
Re: اوب گیا
Ghazal Bahut Achchhi hai lekin kuch misron me radeef chaspan nahi hai.. Zara ghaur farma le
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: اوب گیا
محترم سالم باشوار صاحب السلام علیکم
مطلع درست کرنے کا شکریہ۔
خالد ندیم بدایونی صاحب سے درخواست ہے اگر اپنی بات ذرا واضح طور پر کہتے تو ناچیز کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا۔
مطلع درست کرنے کا شکریہ۔
خالد ندیم بدایونی صاحب سے درخواست ہے اگر اپنی بات ذرا واضح طور پر کہتے تو ناچیز کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا۔