Ghazal Numa:Syed Anwer Jawaid Hashmi

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Ghazal Numa:Syed Anwer Jawaid Hashmi

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
غز ل

کیسے ملے گا ا و ر کہا ں سے نہ کھو جئیے
کیو ں فکر ِ آ ب و نا ن میں ہلکا ن ہو جئیے

یہ ر ہ گُز ا ر ِ عشق ہی مجنو ں ا سا س ہے
لیلا ئے عصر کو لئے چلتے ر ہو جئیے

مِٹی سے جسم جس نے بنا یا و ہ کو ز ہ گر
کیو ں تو ڑ تا نہ و قت ِ مُعیین پہ سو جئیے

و ے لو گ ر فتگا ں جنہیں کہتے ہیں ہم و لے
ما نا د ر ا ز عُمر نہ پا ئی چلو جیئے !

ر ہتا ہے کیا مُد ا م کو ئی ا س ز میں پر
ہر عہد ِ نَو کی ہے دُ عا ،کہ نسل َ نَو جئیے

سید ا نو ر جا و ید ہا شمی غز ل نُما
[/color][/size][/b]
Post Reply