عجیب لوگ عجیب معاشرہ
صنف نازک) عورت اور ہم)
ماں کی پوجا بہن کی حق تلفی بیوی پر ظلم بیٹی بوجھ اپنی ماں بہن بیوی بیٹی کو جہاں تک ہو سکے پاک دامن باحیا باکردار ذمہ دار گھر گرہستی میں ماہر دیکھنا اور چاہنا
دوسری عورتوں کو ان اصولوں سے الگ کر کے ہوس کی آنکھ سے دیکھنا ٹائم پاس سمجھنا ان سے دوستیاں کرنا ان کے موبائل
اپنے ہی خاندان کی کوئی عورت متعلقہ یا بیوہ ہو جانے پر اس کی کمزوریوں اور بےچارگی سے فائدہ اٹھانا ہمدردی کے بہانے اس کی مجبوریاں خریدنا اس سے حرام رشتہ رکھنا مگر اسے اپنے نکاح میں نہ لانا اور اگر کوئی عورت نکاح کرنا چاہے تو اس کے کردار پر شک کرنا
اور خود کو مسلمان کہنا غیرت کے نام پر قتل کرنا نکاح میں رکاوٹ اور زنا میں معاون و مددگار ہونا
یہ ہر طرف کے حالات ہیں الا ماشاءاللہ جنہیں اللہ کا خوف ہے یا جنہیں اپنی آخرت کی فکر ہے وہ سے مستثنٰی ہیں
تمام زندگی گزری ہے دوغلے پن میں
مگر میں خود کو مسلماں خیال کرتا ہوں
خیال