TarHi Ghazal - Sura-e-Dahr maiN hai - Tanwir Phool
Posted: Sat Dec 27, 2025 2:10 am
بسم اللہ الرحمن الرحیم
طرحی غزل
رکھو یوسف کی طرح پاک سدا عہد شباب
ایک دن ، یاد رہے ، دینا ہے اس کا بھی حساب
کان میں بات کہی ، جھک گئیں نظریں اس کی
کھل اٹھا یار کا رخ ، جیسے شگفتہ ہو گلاب
وہ یہ سمجھا تھا ، ہرادے گا مجھے باتوں سے
دے سکا وہ نہ مگر میرے سوالوں کا جواب
حضرت ہود کو جھٹلایا ، ہوئے عاد فنا
" سہہ سکا کون یہاں تند ہواؤں کا عتاب"
دست قدرت نے کیا اس کو عیاں اور معدوم
زیست کے بحر میں انساں ہے فقط ایک حباب
ہم نے یاروں کے لئے باز در دل رکھا
کس لئے آپ جھجکتے ہیں ، یہاں آئیں جناب
تو نہ بن پیرو قارون ، ادھر ڈال نظر
زندگی خانہ ء مفلس میں ہوئی ایک عذاب
رب نے جو آخری پیغام دیا انساں کو
زیست کا طور سکھاتی ہے وہ بے مثل کتاب
رب کا ارشاد " سقاھم " ہے ، اسے پھول ! پڑھو
سورہ ء دہر میں ہے ، پائیں گے پاکیزہ شراب
( تنویر پھول ، نیویارک : امریکہ)
https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJn ... Phool.html
http://www.naatkainaat.org/index.php?ti ... 9%88%D9%84
http://urduyouthforum.org/biography/bio ... Phool.html
http://allaboutreligions.blogspot.com
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =13&t=7415
https://www.revolvy.com/topic/Tanwir%20 ... type=topic
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
http://tanwirphool.blogspot.com
World Heritage Encyclopedia: http://worldheritage.org/articles/Tanwir_Phool
http://www.pakistansource.com/tanwir-ph ... et-writer/
https://www.youtube.com/watch?v=6U4Ne6F42r0
http://kufarooq10.over-blog.com/tag/india/
http://kufarooq10.blogspot.com/2013/12/ ... 7OOfEAa1Gp
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=7277
http://tehminasworld.blogspot.com/searc ... ir%20Phool
https://openlibrary.org/works/OL1568607 ... r-e-Sukhan
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=8191