Naat - radeef - hai Raushni - Tanwir Phool
Posted: Sat May 02, 2026 9:06 pm
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم
نعت شریف
اہل جہاں کو رب نے دکھائی ہے روشنی
سرکار کے ذریعے لٹائی ہے روشنی
قرآن تا ابد ہے شہ دیں کا معجزہ
کیا جاوداں یہ رب نے بنائی ہے روشنی
شمس الضحی ہیں آپ سراج منیر ہیں
" آئے جہاں میں آپ تو آئی ہے روشنی "
قرآں ہمارے واسطے تحفہ ہے لازوال
ہم نے اسی کلام سے پائی ہے روشنی
وہ آخری نبی ہیں ، وہی آخری رسول
الفت نبی کی ، قلب میں لائی ہے روشنی
خالق ہے نور ، شاہ بھی ، جبریل بھی ہیں نور
اللہ نور ، اس نے بنائی ہے روشنی
موسی نہ تاب لا سکے ، بے ہوش ہوگئے
معراج میں وہ جلوہ نمائی ہے روشنی
ظلم عظیم شرک ہے ، اس سے بچائے یہ
ظلمت سے کفر کی ، یہ رہائی ہے روشنی
نورالہدی کے نام پہ ہو جاؤ متحد
سمجھو اسے تو خوب اکائی ہے روشنی
حب نبی کے سوز سے گرماؤ پھول ! دل
نعتوں میں دیتی شعلہ نوائی ہے روشنی
( تنویرپھول ، نیویارک : امریکہ)
https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJn ... Phool.html
http://www.naatkainaat.org/index.php?ti ... 9%88%D9%84
http://urduyouthforum.org/biography/bio ... Phool.html
http://allaboutreligions.blogspot.com
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =13&t=7415
https://www.revolvy.com/topic/Tanwir%20 ... type=topic
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
http://tanwirphool.blogspot.com
World Heritage Encyclopedia: http://worldheritage.org/articles/Tanwir_Phool
http://www.pakistansource.com/tanwir-ph ... et-writer/
https://www.youtube.com/watch?v=6U4Ne6F42r0
http://kufarooq10.over-blog.com/tag/india/
http://kufarooq10.blogspot.com/2013/12/ ... 7OOfEAa1Gp
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=7277
http://tehminasworld.blogspot.com/searc ... ir%20Phool
https://openlibrary.org/works/OL1568607 ... r-e-Sukhan
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=8191