Page 1 of 1
600 Shahidoun ke barabar sawab
Posted: Sat Jul 07, 2007 10:38 am
by sbashwar
Marwan sahib ke tawajeh dilane par iss attachment ko nikal diya gaya hai.
Allah hamare khataoon ko ma'af kare.
Posted: Sun Jul 08, 2007 8:41 am
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
moHtaram Biradaram S, Bashwar SaaHib aadaab!
Aap kee i'nayat kardah Hadeec-e-mubaarkah paRhne kee taofeeq milee. is ehtemaam ke ke liye aap ka mamnoon hooN aor dua'a gao hooN keh Allah aap ko is kee jazaa-e-khaer se nawaZe! aor hameeN apne peyare nabee SWWS kee seerat-o-sunnar par a'mal paeraa honee kee taofeeq a't^aa farmae Aameen!
Wassalam
M. A Muzaffar
Re: 600 Shahidoun ke barabar sawab
Posted: Tue Jul 17, 2007 7:56 am
by Hyderabadi
sbashwar wrote:600 shaheedon ke baraber sawaab
[align=right]
السلام علیکم۔
ثواب میں مبالغہ آرائی ، ضعیف و موضوع روایات کا چلن رہی ہے لہذا ایسی روایات کو تبلیغِ دین کا ذریعہ بنانا درست نہیں ہے ، اس سے دین کا اصل حلیہ بگڑ جاتا ہے اور ایک مسلمان اپنے اصل فرائض سے غافل ہو جاتا ہے۔
درج بالا روایت ، کسی بھی حوالے کے بغیر ہے جبکہ کم سے کم اس کتابِ حدیث کا نام تو دیا جانا چاہئے جس میں یہ روایت درج ہو تاکہ اس روایت کی صحت یا ضعف کے بارے میں معلوم کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ یہ روایت نقل و عقل کے خلاف بھی ہے۔
اسلام میں شہید کا رتبہ بہت ہی بڑا ہے۔ اور اللہ کی راہ میں جو شہید ہوتا ہے اس کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔ جو ثواب شہید کو ملے اس سے کئی گنا ثواب ایک عام مسلمان کو کسی سنت پر عمل کرنے سے مل جائے ۔۔۔ تو پھر اس سے تو شہادت اور اس کے ثواب کی خصوصیت ہی ختم ہو کر رہ جائے گی۔ اور قرآن و حدیث میں جو جگہ جگہ شہید و شہادت کی اہمیت و رتبے کا بیان ہوتا ہے وہ بالکل بےاثر ہو کر رہ جائے گا اور مسلمانوں کے دلوں سے جہاد کی حقیقی عظمت و رفعت ختم ہو جائے گی۔
ذرا سوچئے کہ نادانستگی میں ہم غیرمسلموں کی چالوں کا شکار تو نہیں ہو رہے ؟؟
اور اگر یہ روایت درست ہو تو بھی اس میں سنت کو زندہ کرنے کا بیان ہوا ہے ناکہ سنت پر عمل کرنے کا۔
سنت کو زندہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ، کوئی سنت جو متروک ہو گئی ہو یا ختم ہو گئی ہو ، اس پر عمل کر کے اس کو دوبارہ زندہ کیا جائے۔ کیا ہم میں سے کوئی یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ ۔۔۔ پانی پینے کی وہ چھ سنتیں ، جن کا اس مضمون میں بیان ہوا ہے ، آج ختم ہو چکی ہیں ؟ بےشک معاشرے میں کچھ لوگ آج ان سنتوں پر عمل نہیں کرتے ، مگر ان چند لوگوں کی بےعملی کا یہ مطلب تو نہیں نکلتا کہ ہم ان چھ سنتوں کے ختم ہو جانے کا فیصلہ صادر کر دیں؟
[/align]
Posted: Tue Jul 17, 2007 12:07 pm
by sbashwar
Abu Marwaan Sahib,
tawajeh dilane ka.
Posted: Tue Jul 17, 2007 1:46 pm
by Hyderabadi
sbashwar wrote: Abu Marwaan Sahib,
tawajeh dilane ka.
Waalaikum Assalam,
jazak Allah khair.
Allah hum tamam ko siraat e mustaqeem par qaayem rakhe. Amin.