بیاد شبنم رومانی : فی البدیہہ منظوم تاثرات
Posted: Sun Mar 08, 2009 2:52 am
بیاد شبنم رومانی : فی البدیہہ منظوم تاثرات
احمد علی برقی اعظمی
چلے گئے شبنم رومانی، بجہہ گئی شمع شعروسخن
اھل نظر کو یاد رھے گا ان کا شعور فکرو فن
ان کا شعری مجموعہ ھو ،یا ان کے رشحات قلم
جدت فکر و نظر کی مظھر تھیں ان کی اقدار کھن
اردو کے گلزارسخن میں ذات تھی ان کی مثل بھار
سوگ میں ان کے خزاں دیدہ ھیں برگ و شجر اور سروسمن
"مثنوی سیرکراچی" ان کی برقی تھی بیحد مقبول
ان کی کمی محسوس کریں گے برسوں تک یاران وطن