Page 1 of 1

Rehguzaran e shab zarfa thehro - Syed Anwar J. Hashmi

Posted: Mon Apr 06, 2009 4:34 pm
by sbashwar
:salaam:

Re: Rehguzaran e shab zarfa thehro - Syed Anwar J. Hashmi

Posted: Tue Apr 07, 2009 5:35 am
by sajhashmi
assalam o alaikum
Naazrieen Urdubandhan ce amomen aur Saleem bashwar wa Munir Arman Nasimi ce khasosen muazret
نیٹ ورک کی دنیا ایک بھول بھلیاں سے کم نہیں یہاں نہ آنے کے لیے وقت ملتا ہے نہ یہاں سے جانے کا دل چاہتا ہے
ہر فورم پر یہی گلہ کہ آپ کی کمی محسوس کی جارہی ہے ۔۔۔مگر یہ تو خوش قسمتی کی بات ہے کہ آپ کے چاہنے والے منتظر کلام رہتے ہیں
میں فقط سوچتا ہی رہتا ہوں
وہ تو پہلے سے لکھے بیٹھا ہے

سلیم باشوار صاحب کی کرم فرمائی کہ انہوں نے ناظرین کے لیے ہماری ارسال کردہ غزل لگادی اور ناظرین کی رائے تو یقینن ہمارے لیے ہمیشہ حوصلہ افزائی کا باعث بنتی ہی ہے
سیدانورجاویدہاشمی
کراچی ۷۔اپریل۲۰۰۹