یاد رفتگاں :بیا دپروفسرڈاکٹرقمررئیس مرحوم،وائس چیرمین اردو ا

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
User avatar
aabarqi
-
-
Posts: 596
Joined: Tue Oct 07, 2008 11:09 am
Location: New Delhi
Contact:

یاد رفتگاں :بیا دپروفسرڈاکٹرقمررئیس مرحوم،وائس چیرمین اردو ا

Post by aabarqi »

یاد رفتگاں :بیا دپروفسرڈاکٹرقمررئیس مرحوم،وائس چیرمین اردو اکیڈمی دھلی
Attachments
qamar-rais.gif
qamar-rais.gif (18.78 KiB) Viewed 92 times
http://www.drbarqiazmi.com
Sarwar A. Raz
-
-
Posts: 518
Joined: Sat Jan 01, 2005 3:18 pm
Location: Fort Worth, Texas
Contact:

Re: یاد رفتگاں :بیا دپروفسرڈاکٹرقمررئیس مرحوم،وائس چیرمین اردو ا

Post by Sarwar A. Raz »

عزیز مکرم برقی صاحب: آداب
یہ چمن یوں ہی رہے گا اور مرغان چمن
اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گے
لیجئے قمر رئیس صاحب بھی ہمیں داغ جدائی دے گئے۔ ایک ایک کر کے سب پرانے چراغ بجھتے جاتے ہیں اور نئے چراغوں میں وہ روشنی اور وہ فیض رسانی نظر نہیں آتی۔ قمر رئِس صاحب ان لوگوں میں سے تھے جن سے اردو کا نام روشن تھا۔ دنیائے اردو میں ان کا نام کب تک لوگوں کے لبوں تک رہے گا، اس سوال کا جواب اگر ہم اردو کی تاریخ میں ڈھونڈیں تو مایوسی کے سوا کچھ اور ہاتھ نہِیں آئے گا کیونکہ ہم اپنی زبان کے محسنوں کو بہت جلد بھول جاتےہیں اور نئی نسل تو اس میں کچھ زیادہ ہی آگے ہے۔ وہ جب غالب،، میر اور اقبال کو ہی بھولتی جا رہی ہے تو اس سے مزید اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ چند لوگ ہیں جو قصہ ہائے پارینہ کو دہرا لیتےہیں، گزرے ہوئے لوگوں اور وقت کا ماتم کر لیتَے ہیں ورنہ نئی پود اس حوالے سے معتبر نہیں ہے۔ رہے نام اللہ کا
وہ صورتیں الِہی کس دیس بستیاں ہیں
اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
سرور عالم راز سرور
yooN aur bohat a'ib haiN :Sarwar: meN wa-lekin
kambaKht muHabbat meN to yaktaa nazar aayaa

Sarwar A. Raz :Sarwar:
Post Reply