Page 1 of 1

اردو بندھن کے ناظرین کی نذر سید انورجاویدہاشمی کی غزل

Posted: Sun Oct 04, 2009 6:39 am
by sajhashmi
:grin:
[/size][/color]
السلام و علیکم اراکین بندھن
جناب ارمان منیر نسیمی نے ہمیں با رہا یاد دہانی کروائی تاہم رمضان میں ہماری یہ سرگرمیاں معطل ہی رہیں
آپ سب کی بصیرت و بصارتوں کی نذر اپنی غزل پیش کرتے ہوئے مسرت و اطمینا ن کا اظہار کرتا ہوں
والسلام
آپ سب کا مخلص و نیاز مند
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی
o4-10-2009[/size]