Page 1 of 1

نذرِ اردو بندھن

Posted: Sun Jan 03, 2010 4:30 pm
by aabarqi
سالِ نو میں کامراں ہوں سالم احمد باشوار
اردو بندھن کا بڑھے اربابِ دانش میں وقار

اردو کی ترویج میں فعال ہو یہ انجمن
سایہ گستر ہو ہمیشہ رحمتِ پروردگار

مخلص
احمد علی برقی اعظمی

Re: نذرِ اردو بندھن

Posted: Sun Jan 03, 2010 5:36 pm
by sbashwar
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم

دُعاوں کے لیے میں آپکا ممنون ہوں۔

مخلص
سالم احمد باشوار
[/color]

Re: نذرِ اردو بندھن

Posted: Thu Jan 07, 2010 9:46 am
by nafeesa
:ameen: