Page 1 of 1

غزل : یہ جُرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں

Posted: Wed Feb 10, 2010 6:19 pm
by aabarqi
غزل : یہ جُرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں

Re: غزل : یہ جُرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں

Posted: Thu Feb 11, 2010 5:17 am
by sbashwar

محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم

اِس دورِ پُر آشوب میں احمد علی برقی
غمخوار بہت کم ہیں دل آزار بہت ہیں

کیا کہنے۔ بہت عمدہ غزل کہی آپنے۔
میری داد اور مبارکباد قبول فرمائں۔
مخلص
سالم احمد باشوار

[/color][/font]

Re: غزل : یہ جُرم ہے تو ایسے گنہگار بہت ہیں

Posted: Sat Feb 13, 2010 2:37 pm
by azeezbelgaumi
اس خوبصورت غزل پر میری مبارکباد