Page 1 of 1

بجز ترے کون جلوہ گرتھا وجود شمس و قمرسے پہلے

Posted: Thu Feb 18, 2010 4:04 pm
by sbashwar
عبداللہ ناظرؔ
گوہرِشب تاب سے

Re: بجز ترے کون جلوہ گرتھا وجود شمس و قمرسے پہلے

Posted: Sat Feb 27, 2010 8:34 am
by nafeesa
Nazir Sahib ki murassa ghazal share karne ka shukria.

Re: بجز ترے کون جلوہ گرتھا وجود شمس و قمرسے پہلے

Posted: Mon Mar 01, 2010 10:58 am
by munir-armaan-nasimi
نہ شکوہ تجھ سے ہے بے رخی کا نہ غم ہے کچھ اپنی بے بسی کا
نہ ہو مشیماں تو اے مسیحا، علاجِ دردِ جگر سے پہلے

واہ واہ۔۔ کیا خوب شعر ہے۔ ماشاء اللہ۔

سالم بھاءی جان آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نےعبداللہ ناظرؔ صاحب کی ایک پیاری غزل پڑھنے کا موقع دیا۔