Page 1 of 1

پس۔گرداب شاداب احسانی کا مجموعہ دوسراایڈیشن ایک تعارف

Posted: Sat Feb 20, 2010 10:10 pm
by sajhashmi
کراچی یونی ورسٹی کے شعبہء اردو کے استاد ڈاکٹر ذوالقرنین احمد شاداب احسانی کا شعری مجموعہ پس ۔ گرداب ۱۹۸۷ میں کراچی سے شائع ہوا تھا یہ دوسرا ایڈیشن ماوراپبلشرز لاہور سے حال ہی میں طبع ہوکر منظر عام پرآیا اور ہمیں برائے مطالعہ پیش کیا گیا
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی :-)