Page 1 of 1
غزل : وقت کے دامن میں گنجایش کہاں
Posted: Thu Mar 04, 2010 9:52 am
by aabarqi
غزل : وقت کے دامن میں گنجایش کہاں
Re: غزل : وقت کے دامن میں گنجایش کہاں
Posted: Thu Mar 04, 2010 1:28 pm
by sbashwar
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی صاحب
السلام علیکم
حُسن سیرت میں ہے صورت میں نہیں
حُسنِ ظاہر میں وہ زیبایش کہاں
کیا کہنے غزل کا ہر شعر قبلِ داد ہے
مخلص
سالم باشوار
[/color]