Page 1 of 1

اردو کی دھوم سارے زمانے مین عام ہے

Posted: Thu Mar 25, 2010 5:43 am
by sajhashmi
دنیا بھر میں ادبی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔کینیڈا میں کراچی کے معروف شاعر ساعت تکرار نامی مجموعے کے خالق عرفان ستار کے ساتھ ایک یادگار شام جناب اکرام بریلوی معروف ناول نگار و نقاد کی صدارت میں ہوئی جس میں ڈاکٹر خالد سہیل، نسیم سید، نسرین سید، پروین سلطانہ صبا،فاطمہ جبین، جاوید مغل،تسلیم الہی زلفی،ناہید ورک نے نمایاں حصہ لیا۔کینیڈا کے اشفاق حسین نے کراچی مین اپنے شعری مجموعے کی تقریب کروائی جس مین ان کے پرانے احباب بھی شریک رہے۔ڈیلاس اور ٹیکساس میں مشاعرے ہوئے۔عرفان مرتضی نمایاں شخصیت تھے۔سعودی عرب مین بھی تقریبات ہویں جس میں وقار نسیم وامق اور دیگر نے شرکت کی
سیدانورجاویدہاشمی
:grin: