Page 1 of 1

چمن میں وہ بھارِ بے خزاں یوں بھی ھے اور یوں بھی

Posted: Tue Mar 30, 2010 8:41 am
by aabarqi
بہ اندازِ جگر پیشِ نظر ھے یہ غزل میری
یہ میرے فکر و فن کا امتحاں یوں بھی ھے اور یوں بھی
ارادتمند
احمد علی برقی اعظمی