زرنگار سہ ماہی کتابی سلسلے کے چار شمارے شائع ہوچکے ہیں
Posted: Thu May 27, 2010 12:06 pm
ناظرین اردو بندھن کی خدمت میں سلام عرض ہے
فیصل آباد - کراچی سے جناب علامہ ضیاء حسین ضیاء کی زیر نظارت زرنگار نامی سہ ماہی کتابی سلسلے کے چار شمارے
منظر عام پر آچکے ہیں۔ہمیں اولین دو شمارے جناب لیاقت علی عاصم مدیر اردو لغت بورڈ سے پڑھنے کے لیے مستعار ملے
سیدانورجاویدہاشمی