Page 1 of 1
تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Mon May 31, 2010 7:36 pm
by sajhashmi
ناظرین اردو بندھین کی خدمت میں آداب
تازہ کلام آپ کی بصارتوں و بصیرتوں کی نذر ہے۔
سید انور جاوید ہاشمی ، کراچی پاکستان یکم جون
Re: تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Tue Jun 01, 2010 1:42 pm
by sfaseehrabbani
سر تو دیوار سے بہت مارا
شعر کوئی نہ کام کا نکلا
Re: تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Thu Jun 03, 2010 2:11 am
by muhammad_19k
meN ne samjhaa ke chaandni phaili
phool.......................
bohat khoob.
Re: تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Sun Jun 06, 2010 11:37 am
by azeezbelgaumi
Achchi Gazal hai...Azeez Belgaumi
Re: تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Mon Jun 14, 2010 4:44 pm
by sajhashmi
sfaseehrabbani wrote:سر تو دیوار سے بہت مارا
شعر کوئی نہ کام کا نکلا
شاہین فصیح ربانی صاحب پھر بھی خوش رہئیے
کہ آپ کا سر دیوار سے مارے جانے کا عمل ہمارے اس شعر کا پس منظر بن گیا
تمھیں پھوڑنا ہے تو سر اپنا پھوڑا
مرےسر سے پھوڑا نہیں جاسکے گا
یہ شاعری کا پھوڑا خناس، شاعر کو نہیں چھوڑتا۔۔۔
آپ نے تبصرہ جس انداز میں کیا اس پر خوشی ہوئی
شعر کو ای نہ کا مکا نکلا۔۔۔۔آپ نے ان اشعار سے ہتھوڑی،آری،واشنگ مشین،ٹی وی ریڈیو
کی جگہ کوئی کام لینا تھا یا کچھ اور مقصود تھا وضاحت کیجیے گا
سیدانورجاویدہاشمی[/b][/size][/center][/center]
Re: تازہ غزلوں کے ساتھ انورجاویدہاشمی،کراچی
Posted: Mon Jun 14, 2010 4:47 pm
by sajhashmi
sfaseehrabbani wrote:سر تو دیوار سے بہت مارا
شعر کوئی نہ کام کا نکلا
شاہین فصیح ربانی صاحب پھر بھی خوش رہئیے
کہ آپ کا سر دیوار سے مارے جانے کا عمل ہمارے اس شعر کا پس منظر بن گیا
تمھیں پھوڑنا ہے تو سر اپنا پھوڑو
مرےسر سے پھوڑا نہیں جاسکے گا
یہ شاعری کا پھوڑا خناس، شاعر کو نہیں چھوڑتا۔۔۔
آپ نے تبصرہ جس انداز میں کیا اس پر خوشی ہوئی
شعر کو ای نہ کا مکا نکلا۔۔۔۔آپ نے ان اشعار سے ہتھوڑی،آری،واشنگ مشین،ٹی وی ریڈیو
کی جگہ کوئی کام لینا تھا یا کچھ اور مقصود تھا وضاحت کیجیے گا
سیدانورجاویدہاشمی[/color]