Page 1 of 1

1st July Birth Anniversary of Two Prominent Writers

Posted: Fri Jul 02, 2010 5:06 am
by sajhashmi
کراچی پاکستان سے سیدانورجاویدہاشمی کا آداب
ناظرین اردو بندھن۔۔کراچی کے دو معروف اردو کے ادیب،نقاد،شاعر،کہانی نویس اتفاق سے
الگ الگ سنین میں یکم جولائی کو پیدا ہوئے تھے۔یہاں دونوں کا جنم دن یاد رکھنے کی غرض
سے راقم کے تعارفیہ ملاحظہ فرمائیے۔شکریہ