Page 1 of 1

Saima Aliصائمہ علی اسلام آباد کی ایک نظم

Posted: Fri Jul 16, 2010 12:14 pm
by sajhashmi
ناظرین اردو بندھن کی خدمت میں عصر حاضر کی ایک اچھی شاعرہ کی نظم
سیدانورجاویدہاشمی کراچی پاکستان


شاعری نے ہجر کی شب کے سیہ آنچل میں

جتنے پھول ٹانکے=روشنی ان میں نہیں اتری

کہ شائد موسم گل اپنے سیارے کا موسم ہی نہیں ہوگا

کبھی دل نے کہی تھی جو ہواؤں سے

وہ غم کی بات شائد غم گساروں تک نہیں پہنچی

نجومی اس برس بھی اپنے دل کی آنچ

اس کے برف زاروں تک نہیں پہنچی


صائمہ علی
اسلام آباد پاکستان

Re: Saima Aliصائمہ علی اسلام آباد کی ایک نظم

Posted: Wed Jul 28, 2010 6:30 pm
by sbashwar
Is inayet ka shukria. Bohat achchi nazm hai.