Page 1 of 1
اردومنزل کے سیدصغیر احمد جعفری کی ایک غزل
Posted: Wed Jul 28, 2010 2:45 am
by sajhashmi
ناظرین اردو بندھن کی خدمت میں نیک تمنائوں کے ساتھ تسلیمات
خدا کرے آپ تمام لوگ جہاں کہیں ہوں خیر و عافیت سے ہوں
سیدانورجاویدہاشمی
Re: اردومنزل کے سیدصغیر احمد جعفری کی ایک غزل
Posted: Wed Jul 28, 2010 3:03 am
by sajhashmi
اردو بندھن، اردو جہاں، اردو دنیا،محفل احباب ایس تنویر ڈاٹ کام،اردو منزل، اردو گلوبل، اردو گلبن اور اردو کی دیگر ویب سائٹس کو آپس میں مربوط کرنے کی ایک ادنی ا سی کوشش کرتے رہتے ہیں تاکہ تمام فورمز کے ناظرین اور شرکت کنندگان ایک دوسرے سے شناسائی حاصل کرسکیں
سیدانورجاویدہاشمی کراچی
ماڈریٹر
اردو دنیا ڈاٹ نیٹ فورم