Page 1 of 1

کلنک: ایم۔آئی اعظمی

Posted: Sat Aug 28, 2010 4:55 am
by aabarqi
ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی ، رفیق دارالمصنفین، شبلی اکیڈمی ،اعظم گڈھ جو بنیادی طور سے دبستانِ شبلی سے وابستہ ایک ناقد اور صاحبِ طرز ادیب ہیں ،ان کا یہ افسانہ جو میری نظر مں ایک درسِ عبرت ہے ناظرین اردو بندھن کی نذر ہے۔ اگرچہ یہ اس صنفِ ادب میں میرے علم کے مطابق ڈاکٹر صاحب کا نقشِ اول ہے جس کے بارے میں ارباب فکر و نظر کی گرانقدر رائے کا مجھے انتظار رہے گا۔امید ھےآ پ لوگ انکی حوصلہ افزائی فرمائیں گے
مخلص
احمد علی برقی اعظمی۔