mahtab qadr sb. ki walidah sahiba nahin rahin
Posted: Thu Sep 02, 2010 4:18 pm
ہے نہایت روح فرسا یہ خبر
دے خدا مھتاب کو صبرِ جمیل
ماں ہے گھر میں ایک نخلِ سایہ دار
بہتری میں بچوں کی جو ہے دخیل
ماں کا کوئی بھی نھیں نعم البدل
ماں کی عظمت کی ہے یہ برقی دلیل
محترم مھتاب قدر صاحب، آپ کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال کی خبر کسی صدمۂ جانکاہ سے کم نھیں ہے ۔خدائے بزرگ و برتر مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور آپ کے جملہ متعلقین اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
موت سے کس کو رستگاری ھے
آج وہ کل ہماری باری ھے
آسماں اُن کی لحد پر شبنم افشانی کرے
آمین
احمد علی برقی اعظمی