Page 1 of 1
جاوید صبا کی ایک خوش گوار غزل
Posted: Sat Sep 18, 2010 12:52 pm
by sajhashmi
کراچی کے معروف ہر دل عزیز شاعر جاوید صبا جن کا شعری مجموعہ عالم مرے دل کا شائع ہوچکا ہے
اپنی غزل کے ساتھ اردو بندھن پر حاضر ہیں۔۔۔غزل پر آپ کی آراء کا انتظار رہے گا\
سیدانورجاویدہاشمی
Re: جاوید صبا کی ایک خوش گوار غزل
Posted: Sun Sep 19, 2010 7:09 am
by sbashwar
محترم جاوید ھاشمی صاحب
السلام علیکم
میں اپنے حرف کی کم مائیگی پہ روتا ہوں
نشاط غم پہ خجالت سی ہو رہی ہے مجھے
محترم جاوید صبا صاحب کی خوبصورت غزل عنایت کرنے کا شکریہ۔
مخلص
سالم باشوار
Re: جاوید صبا کی ایک خوش گوار غزل
Posted: Mon Sep 20, 2010 3:47 am
by Tanwir Phool
Bahut shukriyaa Anwar Jawaid Hashimi sb.
aap nay Jawaid Saba sb. ki dilkash ghazal
mahfil maiN paish ki