Page 1 of 1

بنگلور میں عالمی کانفرنس اور مشاعرے کا دو روزہ افتتاحی اجلاس

Posted: Sat Dec 11, 2010 3:20 pm
by sbashwar

بنگلور میں عالمی کانفرنس اور عالمی مشاعرے کا دو روزہ افتتاحی اجلاس مورخہ 29اور 30دسمبر 2010
ہندوستان اور بیرون ممالک کے ممتاز ادباء ، شعرائاور صحافی کی شرکت متوقع
آل انڈیا اردو منچ کے زیر اہتمام 29دسمبر 2010کو اردو کانفرنس منعقد ہوگی۔ کرناٹک کے گورنر جناب ہنس راج بھردواج کانفرنس کا افتتا ح کر یں گے۔ ڈاکٹر کے۔ رحمن خان ، ڈپٹی چیرمین، راجہ سبھا اور جناب مفتی محمد اشرف علی صاحب باقوی ، مہتمم دالعلوم سبیل الرشاد و امیرِ شریعت کرناٹک مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ جناب دھرم سنگھ صاحب ، ایم۔ پی، سابق وزیر اعلیٰ ، کرناٹک، افتتا حی جسلہ کی صدارت کریں گے۔مرکزی ساہیتہ اکادمی کے سابق صدر ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔
جناب عبید اللہ شریف صاحب، مدیر اعلیٰ، روزنامہ پاسبان یہاں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے بتایا کے عالمی اردو کانفرنس میں ہندوستان کے علاوہ بیرونی ممالک سے تقریباً 600سے زائد ادباء ، شعراء اور دانشور حضرات شرکت فرمائیں گے۔
بلخصوص جن میں

محترمہ فاطمہ حسن، پاکستان، امجد اسلام امجد، پاکستان، جناب انتظار حسین، پاکستان، جناب عطا الحق قاسمی، پاکستان، جناب ظفر اقبال، پاکستان، جناب اصغر ندیم سید، پاکستان، جناب تقی عابدی، کناڈا، جناب مظفر الدین فاروقی، امریکہ، جناب عبید الرحمن عارف، امریکہ، جناب ساحر شیوی، برطانیہ، محترمہ صفیہ انجم تاج، امریکہ، جناب احمد الیاس، بنگلہ دیش، جناب اشرف الحق بابو، بنگلہ دیش، جناب شمیم احمد خان، بنگلہ دیش، جناب سید افضل حسین، بنگلہ دیش، جناب محمد حسن، بنگلہ دیش،جناب حسن کمال، روزنامہ صحافت، ممبئی ، جناب ایچ۔ایس۔شیو پرکاش، نئی دہلی کے علاوہ کرناٹک کے نامور ادباء، شعراء اور صحافی رہیں گے۔

دوسرے دن یعنی 30دسمبر 2010 بنگلور کے شیواجی نگر اسٹیدیم، بنگلور میں عالمی مشاعرہ بھی منعقد ہے جس میں بیرون ممالک اور ہندوستان بھر کے نام وار شعراء اکرام شرکت فرمائیں گے۔

عالمی اردو کانفرنس اور عالمی مشاعرہ کے موثر انتظامات کے لیے مندرجہ ذیل انتظامیہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
۱) ین۔ دھرم سنگھ، چیر مین
۲) محمد عبیدا للہ شریف، نائب چیر مین
۳) چرنجیوی سنگھ، آئی۔اے۔ایس (ریٹائرڈ) صلاح کار
۴) خلیل مامون، کنوینیر
۵) سلطانہ بیگم، جانئٹ کنوئینر اور چیر پرسن، ہاسپی ٹالٹی
۶) اعجاز علی، چیر مین، ٹرانسپورٹ
۷) عزیز اللہ بیگ، چیر مین، پبلسٹی اور کوارڈینیٹر، عالمی اردو کانفرنس
۸) شائستہ یوسف، چیر پرسن، فائنانس
۹) مبین منور، چیرمین، استقبالیہ کمیٹی
۰۱) ایس۔ ایس۔ افسر، کوآرڈی نیٹر، بیرونی مندوبین
۱۱) شفیق عابدی، کوآرڈی نیٹر، عالمی مشاعرہ
۲۱) ڈاکٹر آر ۔عبدالحمید، کوآرڈی نیٹر، رابطہ عامہ
۳۱) سید رؤف قادری، چیر مین، فوڈ
۴۱) ایس۔ ایم ۔عرفان اللہ، نائب سکریٹری

جو حضرات ان دونوں محافل میں شرکت کے خواہاں ہیں ۔ ان سے التماس ہے کہ وہ مبین منور، چیرمین، استقبالیہ کمیٹی 9448031136سے رابطہ کریں۔

مورخہ 30دسمبر 2010کو عالمی مشاعرہ میں ذیل کے علاوہ مدعا مقامی شعراء بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔
۱) جناب ظفر اقبال، پاکستان
۲) جناب اصغر ندیم سید، پاکستان
۳) جناب تقی عابدی، کناڈا
۴) جناب عبید الرحمن عارف، امریکہ
۵) محمد اسلم ، کیلفورنیا، لاس اینجلیس
۶)جناب ساحر شیوی، برطانیہ
۷) محترمہ صفیہ انجم تاج، امریکہ
۸) جناب احمد الیاس، بنگلہ دیش
۹) جناب اشرف الحق بابو، بنگلہ دیش
۰۱) جناب شمیم احمد خان، بنگلہ دیش
۱۱) جناب سید افضل حسین، بنگلہ دیش
۲۱) محمد حسن، بنگلہ دیش
۳۱) محمد علوی، ممبئی
۴۱) جناب حسن کمال، ممبئی
۵۱)جناب جینت پرمار
۶۱) جناب پروین کمار اشک، جموں
۷۱) محترمہ نسرین نقاش، سری نگر
۸۱) ڈاکٹر شہناز نبی، کلکتہ
۹۱) جناب فراغ روہوی، ممبئی
۰۲) انجم بارہ بنکوی، بھوپال
۱۲) مہتاب عالم، بھوپال
۲۲)منظر بھوپالی، بھوپال
۳۲) خواہ مخواہ حیدرآبادی
۴۲) شیخ نظامی، جے پور
۵۲) شہباز ندیم، دلی
۶۲) آغا سروش، حیدر آباد
۷۲) نعیم اختر خادمی
۸۲) شعیب مرزا، دلی
۹۲) شاہد لطیف، ممبئی
۰۳) امجد اسلام امجد، پاکستان
۱۳) مشتاق صدف، دہلی
۲۳) وسیم بیگم، دہلی

جو حضرات ان دونوں محافل میں شرکت کے خواہاں ہیں ۔ ان سے التماس ہے کہ وہ مبین منور، چیرمین، استقبالیہ کمیٹی 9448031136 یا ای میل کے پتہ پر mubeen1948@gmail.comسے رابطہ کریں۔