Page 1 of 2
طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Dec 18, 2010 7:38 am
by sfaseehrabbani
احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہے
ایک طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Dec 18, 2010 3:26 pm
by sbashwar
محترم شاہین فصؔیح ربانی صاحب
السلام علیکم
دشمن نے ایسا وار کیا ہے، نہ پوچھیے
تہزیب گھاؤ گھاؤ ہے، قدریں لہولہو
بہت خوب۔آپکا یہ شعر آج کے حالات کی ترجمانی کرتا ہے۔
داد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
[/font]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Dec 18, 2010 4:12 pm
by sfaseehrabbani
محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلام!
شعر اور غزل کی پزیرائی کرنے پر تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
بہت خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sun Dec 19, 2010 5:53 am
by Nayeem Khan
bohat khooob. ghazal bohat achchi hai.
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sun Dec 19, 2010 6:13 am
by sfaseehrabbani
Nayeem Khan wrote:bohat khooob. ghazal bohat achchi hai.
آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ حوصلہ افزائی فرمائی
ہر پَل شاداں و فرحاں رہیے۔
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sun Dec 19, 2010 4:01 pm
by azeezbelgaumi
محترم شاہین فصیح ربّا نی صاحب
سلام و رحمت
غزل بہت شاندار ہے ۔ گرہ بھی خوب لگائی ہے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
عزیز بلگامی
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sun Dec 19, 2010 4:13 pm
by sfaseehrabbani
azeezbelgaumi wrote:محترم شاہین فصیح ربّا نی صاحب
سلام و رحمت
غزل بہت شاندار ہے ۔ گرہ بھی خوب لگائی ہے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
عزیز بلگامی
محترم عزیز بلگامی صاحب!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
غزل کی پزیرائی اور میری حوصلہ افزائی فرمانے پر آپ کا تہِ دل سے شکرگزار ہوں۔
ہر پَل خوش و خرم رہیے،
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sun Dec 19, 2010 4:15 pm
by azeezbelgaumi
جزاک اللہ
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Tue Dec 21, 2010 2:01 am
by Hasan Aatish
محترم شاہین فصیح ربّا نی صاحب السلام علیکم
بہت عمدہ غزل پر مبارک باد قبول کریں۔تضمین کا شعر تو غضب کا ہے
طالبِ دعا
حسن آتش
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Jan 01, 2011 12:50 pm
by sfaseehrabbani
Hasan Aatish wrote:محترم شاہین فصیح ربّا نی صاحب السلام علیکم
بہت عمدہ غزل پر مبارک باد قبول کریں۔تضمین کا شعر تو غضب کا ہے
طالبِ دعا
حسن آتش
محترم حسن آتش صاحب!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ کا تہِ دل سے ممنون ہوں کہ آپ نے میری حصلہ افزائی فرمائی۔
ہمیشہ خوش و خرم رہیے،
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Jan 01, 2011 2:31 pm
by ismail ajaz
sfaseehrabbani wrote:احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہے
ایک طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا
masha Allah janaab moHtaram sfaseehrabbani SaaHeb
beHad dilkash kalaam se nawaazaa hai aap ne ,daad qubool farmaa'iye
wassalaam
Ismail Ajaz Khayaal
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Sat Jan 01, 2011 4:27 pm
by sfaseehrabbani
ismail ajaz wrote:
masha Allah janaab moHtaram sfaseehrabbani SaaHeb
beHad dilkash kalaam se nawaazaa hai aap ne ,daad qubool farmaa'iye
wassalaam
Ismail Ajaz Khayaal
محترم اسمٰعیل اعجاز صاحب!
سلام مسنون!
آپ کے ان حوصلہ افزاء کلمات کے لیے تہِ دل شکریہ ادا کرتا ہوں،
ہمیشہ خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Wed Jan 12, 2011 12:41 pm
by syed ziauddin naeem
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
جناب بہت خوب ۔۔۔
اشعار میرے درد سے لبریز کیوں نہ ہوں
گھایٔل مرے خیال تو سوچیں لہو لہو
دشمن نے ایسا وار کیا ہے نہ پوچھیے
تہذیب گھاؤ گھاؤقدریں لہو لہو
سید ضیاءلدین نعیم
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Wed Jan 12, 2011 3:10 pm
by sfaseehrabbani
syed ziauddin naeem wrote:محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
جناب بہت خوب ۔۔۔
اشعار میرے درد سے لبریز کیوں نہ ہوں
گھایٔل مرے خیال تو سوچیں لہو لہو
دشمن نے ایسا وار کیا ہے نہ پوچھیے
تہذیب گھاؤ گھاؤقدریں لہو لہو
سید ضیاءلدین نعیم
محترم ضیاءالین نعیم صاحب!
!
آپ کی اس عنایت پر تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
ہر پَل شاد رہیے۔
مخلص فصیح[/b]
Re: طرحی غزل - کب دیکھیے کہ ہوں مری آنکھیں لہو لہو
Posted: Thu Jan 13, 2011 6:36 am
by Anwar
الفاظ اہ رنگ تو لہجے ہیں کرب زار۔۔۔
بہت عمدہ
لہجوں کے حوالے سے کرب زار کا ایسا استعمال کچھ آپ ہی کا خاصہ ہے۔۔
اللہ امان میں رکھے
منیر انور