Page 1 of 1

oبزم ۔ فیضان ۔ رضا کی 24دسمبر2010کو محفل ۔ مسالم

Posted: Sat Dec 25, 2010 7:08 am
by sajhashmi
Nazireen e Urdu Bandhan ki khidmat mei Salam!
Syed Anwer Jawaid Hashmi,Karachi

بزم ۔ فیضان ۔ رضا کی 24دسمبر2010کو محفل ۔ مسالمہ

قمر وارثی کھلا جب سے ہم پر کہ ھم ہیں حسینی
ہے روشن مقد ر کہ ھم ہیں حسینی

عارف منصور بساط و ر نہ کبھی کی الٹ گئی ہو تی
غم ۔ حسیئن تو ہے کائنات کاضامن

ذکی عثمانی ملامتوں کی فضائو ں میں کیانما یا ں ہو
علامتوں میں چھپا ہے حسیئن ابن۔علی

آصف رضا رضوی جب بھی آ تا ہے لب پہ نام ۔ حسین*
تشنگی ر و ح میں ا تر تی ہے
انور جاویدھاشمی کیا عجب نکتہ نکا لا ھا شمی پیش ۔ سخن
مصطفے ! کے حرف گو یا بن گئے ہیں پانچ تن

سید فیاض علی جہل کے کانٹے بچھے ہیں ظلم کی یلغار ہے
پھر ھما ر ے و ا سطے ا ک کر بلا تیـار ہے

اختر ا نجم میرے حسن حسیئن تو سردار ۔ خلد ھیں
یہ مئو منو حبیبب ۔ خدا کا پیام ہے

عاصی سلطانی کیسے بیان ۔ حسن ۔ ر سو ل و بتو ل‘ ھو
ا ک کائنا ت حسن ہے اک حسن۔ کا ئنات

مقبول ز ید ی جو چشم ۔ تر میں مئودت نھاں حسیئن کی ہے
تو زیب ۔ چشم عیاں د استاں حسیئن کی ہے

افضل شاہ افضل میرے لب پر ذ کر ان کا آنکھ تر اور دل ا د ا س
واقعہ ایسا ہے افضل کیوں نہ ھو محفل اداس

عدنان عکس،میزبان نے نعتیہ کلام مولانا احمد رضا خاں سنانے کے بعد
سلام پیش کیا لٹا کے دین پہ سب کچھ ملال کوئی نھیں
حسییئن صبر کی تیرے مثال کوئی نھیں

صلوات و سلام کے بعد عار ف منصور صاحب نے دعاکروائی ۔شرکائے محفل کو عشائیہ پیش کیا گیا۔

سیئد انورجاویدھاشمی کی رپورٹ