Page 1 of 1
غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Tue Dec 28, 2010 2:50 pm
by sfaseehrabbani
ایک غزل کے ساتھ حاضر ہوں آپ معزز احباب کی خدمت میں،
امید ہے کہ آپ اپنی قیمتی آراء سے حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Wed Dec 29, 2010 5:31 am
by sbashwar
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
بہت خوبصورت غزل کہی آپ نے۔ میری داد اور مبارک باد پیش ہے۔ قبول فرمائں۔
مخلص
سالم باشوار
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Wed Dec 29, 2010 5:53 am
by sfaseehrabbani
محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلام!
آپ کا بہت ممنون ہوں کہ غزل کو سراہا اور میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
ہمیشہ خوش رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Thu Dec 30, 2010 2:11 am
by Hasan Aatish
شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم
غزل پسند آئی۔صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
ہم تلک بھی تری ضیا پہنچے
آپ فحیح آفتاب ہوجا ئیں
وزن گرے تو گرے آپ کی عزت قائم رہے
طالبِ دعا حسن آتش
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Thu Dec 30, 2010 8:37 am
by sfaseehrabbani
Hasan Aatish wrote:شاہین فصیح ربانی صاحب السلام علیکم
غزل پسند آئی۔صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
ہم تلک بھی تری ضیا پہنچے
آپ فحیح آفتاب ہوجا ئیں
وزن گرے تو گرے آپ کی عزت قائم رہے
طالبِ دعا حسن آتش
محترم حسن آتش صاحب!
آپ کی عنایت کے لیے تہِ دل سے شکرگزار ہوں آپ کا'
ہمیشہ خوش رہیے۔
مخلص فصیح
[/b]
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Thu Dec 30, 2010 9:06 am
by muhammad_19k
wah wah
mujh ko tabeer ki nahi khaahish
meri aankhoN ka khaab ho jao
khoob kahaa hai SaHeb bohat khoob.
Re: غزل - چاہتوں کا گلاب ہو جاؤ
Posted: Thu Dec 30, 2010 9:17 am
by sfaseehrabbani
muhammad_19k wrote:wah wah
mujh ko tabeer ki nahi khaahish
meri aankhoN ka khaab ho jao
khoob kahaa hai SaHeb bohat khoob.
آپ کا بہت شکریہ صاحب!
بہت ممنون ہوں، بہت خوش رہیے۔