Page 1 of 1
مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
Posted: Mon Jan 10, 2011 6:23 pm
by sfaseehrabbani
مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
آپ احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
[/b]
Re: مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
Posted: Tue Jan 11, 2011 12:06 pm
by sbashwar
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
سید معراج جامی صاحب کی طرحی غزل پسند آئی ۔ میرے داد جامی صاحب کے لیے عرض ہے۔ آپکا بیحد ممنون ہوں اس عناعیت پر۔
مخلص
سالم باشوار
Re: مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
Posted: Tue Jan 11, 2011 4:09 pm
by sfaseehrabbani
محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلا م!
آپ کی داد جامی صاحب تک پہنچا دوں گا
آپ کا بہت شکریہ'
مخلص شاہین فصیح ربانی [/b]
Re: مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
Posted: Wed Jan 12, 2011 5:10 am
by Nayeem Khan
ghazal ke asha'ar dil ko cho gaye. daad pesh hai.
Re: مشاعرہ 53 کے لیے محترم سید معراج جامی کی غزل
Posted: Wed Jan 12, 2011 8:19 am
by sfaseehrabbani
Nayeem Khan wrote: ghazal ke asha'ar dil ko cho gaye. daad pesh hai.
محترم نعیم صاحب!
آپ کا بہت شکریہ، بہت خوش رہیے۔
[/b]