Page 1 of 1
غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Wed Jan 12, 2011 3:15 pm
by sfaseehrabbani
اردو بندھن کے باذوق قارئین کی نذر
ایک غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
[/b]
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 5:39 am
by sbashwar
محترم شاہین فصیحؔ ربانی صاحب
السلام علیکم
اس نے دیکھا تھا ایک حسرت سے
اب وہ منظر مری نگاہ میں ہے
بہت عمدہ غزل ہے۔ خاص طور پر بالا شعر بہت پسند آیا۔
داد اور مبارکباد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 6:06 am
by sfaseehrabbani
sbashwar wrote:محترم شاہین فصیحؔ ربانی صاحب
السلام علیکم
اس نے دیکھا تھا ایک حسرت سے
اب وہ منظر مری نگاہ میں ہے
بہت عمدہ غزل ہے۔ خاص طور پر بالا شعر بہت پسند آیا۔
داد اور مبارکباد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
محترم سالم باشوار صاحب!
آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے میری غزل
اور بالخصوص مذکورہ شعر کو سراہ کر میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
ہمیشہ خوش رہیے۔
مخلص فصیح[/b]
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 6:31 am
by Anwar
دل تری یاد کی پناہ میں ہے۔۔۔
کیا مصرع ہے یار۔۔
بہت عمدہ فصیح صاحب۔۔
اور پھر کیا خوب جسٹی فائی کیا آپ نے۔۔۔
یہ مسافر وفا کی راہ میں ہے۔۔
واہ واہ واہ
یہ عمدہ غزل خود آپ کی زبان سے کب سن سکیں گے ہم؟
بہت خوش رہیں۔۔
منیر انور
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 6:57 am
by sfaseehrabbani
Anwar wrote:دل تری یاد کی پناہ میں ہے۔۔۔
کیا مصرع ہے یار۔۔
بہت عمدہ فصیح صاحب۔۔
اور پھر کیا خوب جسٹی فائی کیا آپ نے۔۔۔
یہ مسافر وفا کی راہ میں ہے۔۔
واہ واہ واہ
یہ عمدہ غزل خود آپ کی زبان سے کب سن سکیں گے ہم؟
بہت خوش رہیں۔۔
منیر انور
محترم منیر انور صاحب!
!
آپ کے ان حوصلہ افزاء کلمات کے لیے تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
سدا خوش رہیے۔
مخلص فصیح [/b]
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 1:45 pm
by Hasan Aatish
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
ہے جو ترکِ تعلق میں،دوست
اتنی مشکل کہاں نباہ میں ہے
بہت خوب،مزہ آگیا۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
طالبِ دعا
حسن آتش
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Thu Jan 13, 2011 5:15 pm
by sfaseehrabbani
Hasan Aatish wrote:محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
ہے جو ترکِ تعلقات میں،دوست
اتنی مشکل کہاں نباہ میں ہے
بہت خوب،مزہ آگیا۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
طالبِ دعا
حسن آتش
محترم حسن آتش صاحب !
!
آپ کا بہت شکریہ، بہت خوش رہیے۔
مخلص فصیح[/b]
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Sat Jan 15, 2011 6:21 am
by Tanwir Phool
Bahut khoob !
BaRi shaan daar ghazal hai aur talmeeh kaa
jawaab naheeN.Daad aur dili mubaarakbaad
qabool keeji'ey
Re: غزل - دل تری یاد کی پناہ میں ہے
Posted: Mon Jan 17, 2011 5:07 pm
by sfaseehrabbani
Tanwir Phool wrote:
Bahut khoob !
BaRi shaan daar ghazal hai aur talmeeh kaa
jawaab naheeN.Daad aur dili mubaarakbaad
qabool keeji'ey
محترم تنویر پھول صاحب!
سلامِ مسنون!
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
سدا خوش رہیے۔
مخلص فصیح
[/b]