Page 1 of 1

غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 5:56 am
by Anwar

محترم دوستوں کی خدمت میں ایک غزل۔۔۔۔ مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں
[/size][/font]

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 10:58 am
by nafeesa
Bohat achchi ghazal hai. daad pesh hai.

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 11:24 am
by Nayeem Khan
Wah bohat khoob, daad qubool kijiye.

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 12:41 pm
by Anwar
nafeesa wrote:Bohat achchi ghazal hai. daad pesh hai.

بہت شکریہ خاتون
منیر انور
[/size][/font]

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 12:42 pm
by Anwar
Nayeem Khan wrote:Wah bohat khoob, daad qubool kijiye.
بڑی نوازش جناب۔۔
منیر انور
[/color][/size]

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 1:51 pm
by sbashwar
محترم منیر انورؔ صاحب
السلام علیکم

سمندر لگ رہا ہے اپنا اپنا
مگر اس کے جزیرے اجنبی ہیں
زمانے ہوگئے ہیں ساتھ رہتے
مگر پھر بھی کتنے اجنبی ہیں

واہ بہت عمدہ غزل ہے۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Fri Jan 14, 2011 6:14 pm
by sfaseehrabbani
محترم منیر انور صاحب!
السلام علیکم!

زمانے ہوگئے ہیں ساتھ رہتے
مگر ہم پھر بھی کتنے اجنبی ہیں

بہت خوب، بہت خوبصورت غزل ہےاور ردیف بھی آ پ نے بہت دلکش چنی اور بڑی عمدگی سے نبھائی ہے۔
بہت سی داد قبول کیجیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Sat Jan 15, 2011 5:50 am
by Tanwir Phool
SUBHAAN ALLAH , bahut khoob !
BaRi murassa' ghazal hai
Har sheir shaan daar hai
Daad aur mubaarakbaad qabool keeji'ey
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Sat Jan 15, 2011 7:35 am
by Anwar
sbashwar wrote:
محترم منیر انورؔ صاحب
السلام علیکم

سمندر لگ رہا ہے اپنا اپنا
مگر اس کے جزیرے اجنبی ہیں
زمانے ہوگئے ہیں ساتھ رہتے
مگر پھر بھی کتنے اجنبی ہیں

واہ بہت عمدہ غزل ہے۔ میری داد اور مبارکباد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار
محترم سالم باشوار صاحب۔۔
و علیکم السلام
جناب دوستوں کی توجہ
مزید بہتری کی طرف بڑھنے کا حوصلہ عطا کرتی ہے۔۔
آپ کی محبتوں کے لئے بیحد ممنون ہوں۔
منیر انور

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Sat Jan 15, 2011 7:38 am
by Anwar
sfaseehrabbani wrote:
محترم منیر انور صاحب!
السلام علیکم!

زمانے ہوگئے ہیں ساتھ رہتے
مگر ہم پھر بھی کتنے اجنبی ہیں

بہت خوب، بہت خوبصورت غزل ہےاور ردیف بھی آ پ نے بہت دلکش چنی اور بڑی عمدگی سے نبھائی ہے۔
بہت سی داد قبول کیجیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

بہت نوازش برادر فصیح۔۔۔۔ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔۔۔
منیر انور
[/size][/font]

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Sat Jan 15, 2011 7:40 am
by Anwar
Tanwir Phool wrote:SUBHAAN ALLAH , bahut khoob !
BaRi murassa' ghazal hai
Har sheir shaan daar hai
Daad aur mubaarakbaad qabool keeji'ey
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
محترم تنویر پھول۔۔
بڑی مہربانی۔۔
آپ کی توجہ کے لئے شکر گذار ہوں
منیر انور

Re: غزل: مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں

Posted: Mon Jan 17, 2011 10:14 am
by ismail ajaz
Anwar wrote:

محترم دوستوں کی خدمت میں ایک غزل۔۔۔۔ مناظر ، شہر ، قصبے ، اجنبی ہیں
[/size][/font]

janaab moHtaram ANWAR SaaHeb

aap kee bebaakee aur lab o laihjah achha lagaa daad qubool farmaa'iye

Khair aNdesh