Page 1 of 1

شہر ہی تنہا نہیں اس دور میں جھلسا ہوا ۔ اصغرشمیم

Posted: Sat Jan 15, 2011 7:47 am
by sbashwar
شہر ہی تنہا نہیں اس دور میں جھلسا ہوا ۔ اصغرشمیم

Re: شہر ہی تنہا نہیں اس دور میں جھلسا ہوا ۔ اصغرشمیم

Posted: Sun Jan 16, 2011 7:17 am
by Anwar
خون کے پیاسے کسی وحشی درندے کی طرح
آدمی کی گھات میں ہے آدمی بیٹھا ہوا
بہت اچھے
خوبصورت اور رواں غزل۔
منیر انور