Page 1 of 1

طرحی مشاعرہ 54 کے لیے میری خامہ فرسائی

Posted: Mon Jan 17, 2011 4:21 pm
by sfaseehrabbani
محترم احباب، السلام علیکم!
فقط حاضری لگوانے کے لیے بھرتی کے اشعار پر مشتمل ایک غزل معذرت کے ساتھ پیش ہے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: طرحی مشاعرہ 54 کے لیے میری خامہ فرسائی

Posted: Tue Jan 18, 2011 11:53 am
by sbashwar
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
فصیحؔ دل ہی میں رکھنا چھپاکے رنج و غم!
شریکِ حال نہ کرنا کبھی زمانے کو

غزل بہت اچھّی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔
مخلص
سالم باشوار

Re: طرحی مشاعرہ 54 کے لیے میری خامہ فرسائی

Posted: Sat Jan 22, 2011 10:09 am
by sfaseehrabbani
sbashwar wrote:
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم
فصیحؔ دل ہی میں رکھنا چھپاکے رنج و غم!
شریکِ حال نہ کرنا کبھی زمانے کو

غزل بہت اچھّی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔
مخلص
سالم باشوار

محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلام!

غزل کو سراہنے اور پر خلوص دعاؤں کے لیے تہِ دل سے آپ کا ممنون ہوں
ہمیشہ خوش رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: طرحی مشاعرہ 54 کے لیے میری خامہ فرسائی

Posted: Wed Jan 26, 2011 5:08 pm
by Muzaffar Ahmad Muzaffar
moHtaram Shaheen FaSeeH Rabbani SaaHib aadaab! :-)

Aadaabee maHaafil meN aapkee shumuliyat yaqeenan HaoSlah afzaa hai, is i'naayat-e-khaaS ke liye mamnoon-e-eHsaan hooN.

kalaam hadiyah-e-nazar huwaa, kiya kehne mashAllah! faSaahat-o-balaaghat jo aap kaa turrah-e-imtiyaaz hai yahaN bhee jalwah figan hai, asha'aar apnee ra'naaee-o-acar angezee ke baai'c dil ko chu rahe haiN, rawyaat ka rang asha'aar ko rashk-e-chaman bana raha hai is taamaam guldastah-e-asha'aar ke liye khaadim kee dilee daad pesh-e-khidmat hai qubool keejiye agle mushae'irah ke liye bhee aap kee shumuliyat musarrat ka baai'c ho gee peshgee shukritah!

Muzaffar AHmad

Re: طرحی مشاعرہ 54 کے لیے میری خامہ فرسائی

Posted: Wed Jan 26, 2011 5:48 pm
by sfaseehrabbani
محترم مظفر احمد صاحب!
السلام علیکم!
میری اس طرحی غزل کے حوالے سے آپ کی یہ گرانقدر رائے میرے لیے حوصلہ افزائی کی باعث ہے،
اس عنایت کے لیے آپ کا تہِ دل سے شکرگزار ہوں،
ہر پَل شاد رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]