آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
sfaseehrabbani wrote:آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا
sbashwar wrote:
محترم شاہیں فصیحؔ ربانی صاحب
السلام علیکم
راستے بھی ہیں دشوار اور سفر بھی صدیوں کا
جس قدر ہوا ممکن بوجھ کم اُٹھائیں گے
آپکی غزل کا مطلع و مقطع بھی بہت خوب ہیں۔
مخلص
سالم باشوار
syed ziauddin naeem wrote:sfaseehrabbani wrote:آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا
Muhtaram bhai FASEEH RABBANI SB.
A O A
KHOOB JANAB.
TAIGH AB UTHA AIN GEY YA ALAM UTHA AIN GEY
SOCH KR UTHA AIN GEY JO QADAM UTHA AIN GEY.
SUKHI RAKHEY ALLAH AAP KO...
SYED ZIAUDDIN NAEEM.