Page 1 of 1

غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Thu Feb 10, 2011 7:23 pm
by sfaseehrabbani
ایک غزل آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر کرتا ہوں،
امید ہے کہ آپ اپنی گرانقدر آراء سے میری ہمت افزائی فرمائیں گے۔

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Sat Feb 12, 2011 5:46 am
by sbashwar
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم

بدل نہ اپنا بیاں تُو کسی کے کہنے پر
کہ اِس طرح سے ترا اعتبار ٹوٹے گا

اچھّی غزل ہے۔ میری داد اور مبارک باد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Sat Feb 12, 2011 5:58 am
by sfaseehrabbani
sbashwar wrote:
محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
السلام علیکم

بدل نہ اپنا بیاں تُو کسی کے کہنے پر
کہ اِس طرح سے ترا اعتبار ٹوٹے گا

اچھّی غزل ہے۔ میری داد اور مبارک باد قبول فرمائیں۔

مخلص
سالم باشوار
محترم سالم باشوار صاحب!
السلام علیکم!

آپ کا بہت شکریہ کہ میری ہمت افزائی کی۔
ہمیشہ خوش رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Mon Feb 14, 2011 8:43 am
by najeeb
Bohat khoob. Dili daad pesh hai.

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Thu Mar 03, 2011 1:42 pm
by sfaseehrabbani
najeeb wrote:Bohat khoob. Dili daad pesh hai.

آپ کا بہت شکریہ، بہت خوش رہیے۔
[/font][/size][/b]

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Mon Mar 14, 2011 9:02 am
by Nayeem Khan
Bohat khoob.

Re: غزل - سبو نہیں کہ فقط ایک بار ٹوٹے گا

Posted: Thu Apr 07, 2011 3:38 am
by sfaseehrabbani
Nayeem Khan wrote:Bohat khoob.

آپ کا بہت شکرگزار ہوں، سدا خوش رہیے۔